Blog
وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف کواصلاحات جاری رکھنےکی یقین دہانی
اپریل 22, 20251540وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کو حکومت پاکستان کی جانب سےکی جانیوالی اصلاحات جاری رکھنےکی مکمل یقین دہانی کرائی۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی ایم ڈی آئی ایم ایف ...غیرقانونی جنرل باڈی کےذریعےانٹراپارٹی انتخابات ہوئے،اکبرایس بابر
اپریل 22, 20251990پی ٹی آئی کےمنحرف رکن اکبرایس بابرنےکہاہےکہ غیرقانونی جنرل باڈی کے ذریعےانٹراپارٹی انتخابات ہوئے۔ اسلام آبادمیں الیکشن کمیشن کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے اکبرایس بابرکاکہناتھاکہ الیکشن کمیشن نے تسلیم کیاکہ پی ٹی آئی کےعہدیدارخودساختہ ہیں، پی ...امریکامیں افراط زرکےخدشات پرسٹاک مارکیٹ میں مندی
اپریل 22, 20251060امریکامیں افراط زرکےخدشات پرسٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرار، ڈاؤجونزانڈیکس میں 971 پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف عائدکرنےکےبعددنیابھرمیں سٹاک مارکیٹس میں مندی کاراج چل رہاہے۔ امریکی سٹاک مارکیٹ میں ...190ملین پاؤنڈکیس میں بڑی پیش رفت
اپریل 22, 20251650190ملین پاؤنڈکیس میں بڑی پیش رفت ،بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی اپیلیں کب مقررہوں گی؟عدالت نےپالیسی طلب کرلی۔ 190ملین پاؤنڈکیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےڈپٹی رجسٹرارجوڈیشل سےپالیسی طلب کرلی۔ حکم ...مزاح کے بے تاج بادشاہ لیجنڈ فنکار معین اختر کی آج 14 ویں برسی
اپریل 22, 20252840مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اخترکوہم سے بچھڑے 14برس بیت گئے۔معین اختر کے طنز ومزاح سے بھرپور جملوں نے تہذیب کا ایک نیا پہلو متعارف کروایا۔ معین اختر 24 دسمبر 1950 ...یوٹیوب میوزک صارفین کیلئے خوشخبری، ایک اوربہترین فیچر متعارف
اپریل 22, 20251410یوٹیوب صارفین کیلئے خوشخبری، یوٹیوب میوزک میں ایک اوربہترین فیچر متعارف ،اگر آپ بھی یوٹیوب میوزک پر گانے سننا پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل نے اس میں ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے
اپریل 22, 20251820پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جا رہا ہے۔ارتھ ڈے منانے کا مقصد ماحولیات کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔ دنیا میں پہلی مرتبہ ارتھ ڈے 1970 میں ...تعلیم بھی اور صحت بھی: سکول میل پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ
اپریل 22, 20251890طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، تعلیم بھی، صحت بھی،سکولوں میں کھانا دینے کے پروگرام میں توسیع کا فیصلہ، پنجاب میں سکول میل پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ...پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ، سوزوکی سب سے آگے
اپریل 22, 20251380پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ، سوزوکی آلٹو گاڑی سب سے آگے۔ مالی سال 2024-25 کے ابتدائی 9 ماہ پاکستان کے آٹوموبائل سیکٹر کیلئے خوش آئند ثابت ہوا اور اس ...کہاں گرمی کی لہر، کہاں تیز ہوا کیساتھ بارش ہو گی؟جانیے،موسم کا احوال
اپریل 22, 20251370کہاں گرمی پڑے گی اور کہاں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقے گرمی کی لہر ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















