Blog
موسمیاتی تبدیلی :کوہ ہندوکش و ہمالیہ میں برف باری کم ترین سطح پر پہنچ گئی
اپریل 23, 20251500موسمیاتی تبدیلی واضح طور پر دکھائی دینے لگی۔ایشیا کے اہم ترین پہاڑی سلسلوں کوہِ ہندوکش و ہمالیہ میں برف باری کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ حال ہی میں سائنسدانوں نے خبردار ...ملک بھر میں27 اپریل تک گرمی کی شدید لہرکی پیشگوئی، الرٹ جاری
اپریل 23, 20251370ملک بھر میں27 اپریل تک گرمی کی شدید لہرکی پیشگوئی،محکمہ موسمیات اور این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی میں آج سے ہیٹ ویو ...پنجاب کےعوام کی زندگیوں میں آسانیاں اوربہتری لاناہی میراخواب ہے،مریم نواز
اپریل 23, 20251240وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کےعوام کی زندگیوں میں آسانیاں اوربہتری لاناہی میراخواب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےفیصل آبادڈویژن کےارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ،ملاقات میں سیاسی ...پی ایس ایل10:ملتان سلطانزنےقلندرزکو33رنزسےہراکرپہلی فتح حاصل کرلی
اپریل 23, 20251050پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے گروپ میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو33رنز سے شکست دےکرایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ ملتان سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل 10کےبارہویں میچ میں ...زمین صرف ہماری نہیں،آنےوالی نسلوں کی بھی امانت ہے،مریم نواز
اپریل 22, 20251180وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ زمین صرف ہماری نہیں ،آنے والی نسلوں کی بھی امانت ہے۔ ارتھ ڈےپراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ زمین کےتحفظ کےلئےہمیں قدرتی وسائل اوردرختوں کوبچاناہے،زمین ...سونےکی قیمت میں ہوشربااضافہ:صارفین کےہوش اڑا دیے
اپریل 22, 20252280مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکےنرخ میں دوسرےروزبھی ہوشربا اضافہ ،قیمت نےصارفین کےہوش اُڑادیے۔ کاروباری ہفتےکےدوسرےروزبھی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھاگیا24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 900 ...آئی ایم ایف کااہم ترقیاتی منصوبےختم کرنےکامطالبہ
اپریل 22, 20251300بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےترقیاتی بجٹ سےصوبائی نوعیت کےترقیاتی منصوبےختم کرنےکامطالبہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ آئی ایم ایف کےمطالبےکےمطابق وفاق18ویں ترمیم کےبعدمنتقل صوبائی منصوبوں پرترقیاتی بجٹ خرچ نہ کرے،وفاق آئندہ بجٹ میں168صوبائی ...پوپ فرانسس کی موت کی وجہ کیا بنی؟تفصیلات سامنےآگئیں
اپریل 22, 20251560مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال کی وجہ کیابنی؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ رومن کیتھولک چرچ کے 266ویں سربراہ پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کی موت کی وجہ ...پیپلزپارٹی کانہروں کےمعاملےپرمنافقانہ موقف ہے،سینیٹرشبلی فراز
اپریل 22, 20251630سینیٹ میں قائدحزب اختلاف سینیٹرشبلی فرازنےکہاہےکہ پیپلزپارٹی کانہروں کےمعاملےپرمنافقانہ موقف ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا، سینیٹ اجلاس میں پانی چورنامنظورکےنعرے لگائےگئے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی نےسینیٹرثانیہ نشترکااستعفیٰ ...انٹراپارٹی انتخابات کیس:الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی کےاعتراضات کومستردکردیا
اپریل 22, 20251170انٹراپارٹی انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےاعتراضات کومستردکردیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں5رکنی کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کےوکیل عزیربھنڈاری اوردرخواست گزاراکبرایس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















