Blog
ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول مرتب کر لیا
اپریل 24, 20251690سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری، نجی ائیرلائن ائیربلیو نے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول مرتب کر لیا ۔ حج آپریشن 2025 کے لیے پاکستان کی سب ...گزشتہ سال کی نسبت رواں برس گرمی زیادہ پڑ ے گی یا کم؟موسم کی پیشگوئی
اپریل 24, 20251580گزشتہ سال کی نسبت رواں برس گرمی زیادہ پڑ ے گی یا کم؟پی ڈی ایم اے اور محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے ...پی ایس ایل10:جیت کاتسلسل برقرار ،یونائیٹڈنےسلطانزکو7وکٹوں سےہرادیا
اپریل 24, 20251530پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے گروپ میچزمیں اسلام آبادیونائیٹڈنے جیت کاتسلسل برقرار رکھتے ہوئے ملتان سلطانز کو7وکٹوں سےہرا کرپانچویں فتح اپنےنام کرلی۔ ملتان میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےتیرہویں میچ میں ملتان سلطانزکےکپتان محمدرضوان نےٹاس ...نوازشریف لندن سےوطن واپس روانہ
اپریل 24, 20251090سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ ن نوازشریف لندن سےپاکستان کیلئےروانہ ہوگئے۔ لندن سےسابق وزیراعظم نوازشریف کےہمراہ اُن کےصاحبزادےحسن نوازاورمعالج ڈاکٹرعدنان خان بھی روانہ ہوئے،صدرمسلم لیگ لوٹن ایئرپورٹ سےلاہورپہنچیں گے،نوازشریف نے دوہفتےلندن میں قیام ...شہباز ، مریم بہترین کام کررہے ہیں، ہر کام میرٹ پر ہو رہا ہے، نوازشریف
اپریل 23, 20252850مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نےکہاہےکہ شہبازشریف اورمریم نوازبہترین کام کررہے،پاکستان میں ہرکام میرٹ پرہورہاہے۔ لندن میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےصدرمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف کا کہناتھاکہ میری صحت بلکل ...ججزٹرانسفرکیس کی آئندہ سماعت کاوقت تبدیل
اپریل 23, 20251130اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزٹرانسفرکیخلاف کیس کی آئندہ سماعت کاوقت تبدیل کردیاگیا۔ 5رکنی آئینی بینچ نےگزشتہ روزکی سماعت کاتحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ تحریری حکمنامہ میں کہاگیاکہ جوڈیشل کمیشن اوررجسٹرارسپریم کورٹ سمیت دیگر فریقین ...ڈیڑھ سال بعدتوجسمانی ریمانڈنہیں دیاجاسکتا،جسٹس ہاشم کاکڑ
اپریل 23, 20251400بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف پنجاب حکومت کی دائراپیلوں پرجسٹس ہاشم کاکڑ نےریمارکس دئیےکہ ڈیڑھ سال بعدتوجسمانی ریمانڈنہیں دیاجاسکتا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس ہاشم کاکڑکی سربراہی میں بینچ نےبانی پی ...آئی ایم ایف نےپاکستان کی شرح نمومیں کمی کی پیشگوئی کردی
اپریل 23, 20251380بین الاقوامی مارلیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےپاکستان کی شرح نمو3فیصدسےکم ہوکر2.6فیصدہونےکی پیشگوئی کردی۔ آئی ایم ایف نےنئی ورلڈاکنامک آؤٹ لک رپورٹ اپریل2025جاری کردی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارےکےتخمینےکوجی ڈی ...کترینہ کےبعدبہن ایزابیل کیف نےبھی بالی ووڈانڈسٹری میں انٹری دیدی
اپریل 23, 20251520بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی بہن ایزابیل کیف نےبھی بھارتی فلم انڈسٹری میں انٹری دےدی۔ ایزابیل کیف ہدایتکار دھیرج کمار نے کی فلم ’سُسواگتم خوش آمدید‘ میں جلوہ گرہونگی ،فلم میں ...عمران خان سےجیل ملاقات نہ کروانےکی درخواست عدم پیروی پر خارج
اپریل 23, 20251470بانی پی ٹی آئی عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کروانےکی توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پرخار ج کردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام امین منہاس نے صوبائی وزیر کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















