Blog
بیماریوں سےبچاؤمؤثرہتھیاراحتیاط ،آگاہی اورویکسی نیشن ہے،مریم نواز
اپریل 24, 20251250وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بیماریوں سے بچاؤ مؤثر ہتھیار احتیاط ،آگاہی اورویکسی نیشن ہے۔ ورلڈایمیونائزیشن ویک پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پولیو،خسرہ ،ٹی بی ،ہیپاٹائٹس ،تشنج اورنمونیاسےبچاؤکی ...پی آئی اےکی نجکاری کیلئےاظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب
اپریل 24, 20252220پی آئی اےکی نجکاری کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب ،حکومت نےقومی ایئر لائن کے 51سے 100فیصدشیئرزفروخت کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نجکاری کےذریعےپی آئی اےکامینجمنٹ کنٹرول بھی متوقع سرمایہ کارکودیاجائےگا،قومی ایئرلائن کی ...خواتین،بچوں کیلئےبہترغذائیت تک رسائی میں اضافہ کیا جائے گا، اےڈی بی
اپریل 24, 20251550ایشیائی ترقیاتی بینک نےغربت کےحوالےسےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ اےڈی بی نےپاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کیلئے33کروڑڈالراضافی امداد کا اعلان کردیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کےمطابق سماجی تحفظ پروگرام سے93لاکھ افرادمستفیدہوں گے،بچوں ...لاہور:ڈی جی والڈسٹی کامران لاشاری نےاستعفیٰ ٰ دیدیا
اپریل 24, 20252110ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری نےذاتی وجوہات کی بنیادپر اپنے عہدےسےاستعفیٰ دےدیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکواستعفیٰ بھجوادیاگیا۔ کامران لاشاری نےاستعفیٰ میں لکھاہےکہ بطورڈی جی والڈسٹی لاہور اتھارٹی ذمہ داریاں ...غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 24, 20252210ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی سےجاری ہے۔پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی مجموعی تعداد9لاکھ93ہزار89تک پہنچ چکی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر ...پی ایس ایل10:آج لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
اپریل 24, 20252070پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے 14ویں گروپ میچ میں آج لاہور قلندرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ پی ایس ایل10کامیلہ آج سےلاہورکےقذافی سٹیڈیم میں سجےگا، ایونٹ میں آج بھی ایک میچ کھیلا ...میٹا نے انسٹاگرام ریلز ایڈٹ کرنے کیلئے نئی ایپ “ایڈیٹس” لانچ کر دی
اپریل 24, 20251860انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری ، میٹا نے انسٹاگرام ریلز ایڈٹ کرنے کیلئے نئی ایپ “ایڈیٹس” لانچ کر دی ۔ میٹا نے موبائل پر ویڈیوز بنانے، ایڈٹ کرنے اور سوشل میڈیا پر شیئر ...پہلگام واقعہ:وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس جاری
اپریل 24, 20251340پہلگام واقعہ کےبعدبھارتی اقدامات کاموثرجواب دینےکےلئےوزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اعلیٰ سول اورعسکری قیادت شریک ہے،وزیرخارجہ اسحاق ڈار،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ،وزیراطلاعات ...سعودی عرب جانیوالے پاکستانی عازمین ِحج کیلئے بڑی خوشخبری
اپریل 24, 20251640مذہبی سیاحت و عبادت کا فروغ اورعروج، سعودی عرب جانیوالے پاکستانی عازمین ِحج کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی وزارت ِحج وعمرہ نے104 ممالک کیلئے نسک پلیٹ فارم کے ذریعے ڈائریکٹ حج پیکیجز کی ...تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار
اپریل 24, 20251920طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت ایک اور ٹیسٹ لازمی قرار، پنجاب میں تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں داخلے کے وقت سٹوڈنٹس کا ایک اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















