Blog
پی آئی اےکی نجکاری:وزیراعظم کی اہم ہدایت
اپریل 25, 20251070وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کی نجکاری میں شفافیت کوکلیدی اہمیت دینےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کی نجکاری پرجائزہ اجلاس منعقدہوا۔ وزیراعظم کونیلامی کےطریقہ کار،درکارمدت ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اپریل 25, 20251760سونےکی قیمت میں مسلسل اضافےکےبعد مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار 300روپے کی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سونا ...یوکرین حملوں پرخوش نہیں:روس بس کردو،امن معاہدہ کرلو،امریکا
اپریل 25, 20251930امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین پرحملوں سےخوش نہیں،روسی صدرسےکہتاہوں بس کردو،بہت ہوگیا،امن معاہدہ کرلو۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق یوکرین پرمیزائل حملوں کےبعدصدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدرپیوٹن پربرہم ۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...پاکستان ،بھارت کےدرمیان بدلتی صورتحال کی نگرانی کررہے ہیں ،امریکا
اپریل 25, 20252080امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان تیزی سے بدلتی صورتحال کی نگرانی کررہےہیں۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ تناؤ کا تذکرہ امریکی محکمۂ خارجہ کی پریس ...پہلگام واقعہ: اقوام متحدہ کا پاکستان ،بھارت کو تحمل کا مشورہ
اپریل 25, 20251310پہلگام واقعہ کےبعد اقوام متحدہ نے پاکستان اوربھارت کو تحمل کا مشورہ دیدیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان سٹیفن ڈویارک نے کہا کہ سیکریٹری جنرل نے گزشتہ 24 ...پاکستان کی فضائی حدودبند ،ائیر انڈیا کو روزانہ کتنانقصان ہوگا؟تفصیلات آگئی
اپریل 25, 20251580بھارت کےلئےپاکستان کی فضائی حدودبند ہونےپرائیر انڈیا کو روزانہ 20کروڑ روپےنقصان اٹھاناپڑھ سکتاہے۔ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی ائیر لائنز کے لیے بند کیے جانے کے بعد ائیر انڈیا نے اپنی بین ...آئی فون 17 کب لانچ ہو گا؟پاکستان میں اس کی ممکنہ قیمت کیا ہو گی؟
اپریل 25, 20253180ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آئی فون 17 کب لانچ ہو گا اوراس کی قیمت کیا ہو گی؟آئی فون 17 کا نیا ڈیزائن اور پاکستان میں اس کی ممکنہ قیمت سامنے ...طلبا کیلئے خوشخبری :امتحانات میں کامیابی کا آسان راز سامنے آگیا
اپریل 25, 20251450طلبا کیلئے بڑی خوشخبری،امتحانات میں کامیابی کا آسان راز سامنے آگیا۔ ماہرین کے مطابق امتحانات میں کامیابی کے خواہشمند ہیں تو اس کا راز طلبا کی مناسب نیند میں چھپا ہے۔یہ راز ...یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت
اپریل 25, 20251550ٖفضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، یواے ای کی ایئرلائن کو کراچی کیلئے اضافی پروازوں کی اجازت مل گئی۔اضافی پروازوں کا آغاز اکتوبر سے ہوگا۔ متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن کو شہر قائدکراچی ...خوشبوکونساپیشہ اختیارکرناچاہتی تھی،اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
اپریل 25, 20252500پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ خوشبوپیشےکےلحاظ سے ٹیچر بننا چاہتی تھی مگرمجبوراً اداکارہ بن گئیں۔ حال ہی میں اداکارہ خوشبونےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراداکارہ سےشوبزانڈسٹری اورنجی زندگی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















