Blog
قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائیدکرتےہیں،مولانافضل الرحمان
اپریل 25, 20252270سربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلوں کی تائید کرتےہیں۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کےفیصلوں سےقوم اور فوج کامورال بلندہوا،وطن کےدفاع کےلئےپوری ...بھارت نے پانی روکاتواس کوبھرپورجواب دیاجائےگا،پاکستان
اپریل 25, 20251250ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت نے پانی روکا تو اس کو بھرپورجواب دیاجائےگا۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاپہلگام واقعہ کےبعدبھارتی جارحیت اور اقدامات کے حوالے سے پریس بریفنگ دیتےہوئے ...ملیریاکاخاتمہ اورصحت مندمعاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے،مریم نواز
اپریل 25, 20251370وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملیریاکاخاتمہ اورصحت مندمعاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔ انسدادملیریاکےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ملیریاایک خطر ناک مگرقابل علاج مرض ہے، ...توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبڑاحکم جاری کردیا
اپریل 25, 20251320عدالت نےتوشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکاحکم جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نےتوشہ خانہ ٹوکیس ...گرمی کی لہر: اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھونے کی پیشگوئی
اپریل 25, 20251240اپریل کے اختتام تک پارہ 45 ڈگری کو چھو سکتا ہے۔ آج بھی گرمی کی لہر اور ہیٹ ویو برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی کر دی۔ ...سندھ طاس معاہدےکی معطلی جنگ سمجھی جائےگی،اسحاق ڈار
اپریل 25, 20251190نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت کی جانب سےسندھ طاس معاہدےکی معطلی جنگ سمجھی جائےگی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں بھارتی جارحیت اور اقدامات کےخلاف سینیٹ سےمذمتی قراردادمنظورکی ...پی ایس ایل10:زلمی کی قلندرزکوشکست ،ایونٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی
اپریل 25, 20251240پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے 14 ویں میچ میں پشاورزلمی نےلاہور قلندرزکو7وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں پشاورزلمی کےکپتان بابراعظم نےٹاس جیت ...واہگہ سرحدبند،بھارتی مس ایڈوونچرکاپوری طاقت سےجواب دیاجائےگا،قومی سلامتی کمیٹی
اپریل 24, 20252260پہلگام واقعہ کےبعدبھارتی اقدامات کاموثرجواب دیتےہوئےقومی سلامتی کمیٹی نےبھارت کےساتھ ہرقسم کی تجارت،واہگہ سرحدبند کرنےاوربھارتی کسی بھی ایڈونچرکاپوری طاقت سےجواب دینےکافیصلہ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کااعلامیہ جاری ...بھارت نےایڈونچر کرنا چاہا ،دفاع میں کسی دباؤ کو خاطر میں نہیں لائینگے ، وزیر ...
اپریل 24, 20251750وزیردفاع خواجہ نےکہاہےکہ بھارت نے کوئی ایڈونچر کرنا چاہا تو پاکستان اپنے دفاع میں کسی بین الاقوامی دباؤ کو خاطر میں نہیں لائےگا۔ قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس کےبعد نائب وزیراعظم ودیگروزراکےہمراہ پریس ...ٹیرف میں کمی کاانحصا رچین کےرویےپرہے،امریکا
اپریل 24, 20252040امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف میں کمی کاانحصا رچین کے رویے پرہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاوول آفس میں تعلیم پر مرکوز 7ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردئیے،ایگزیکٹوآرڈرزکےتحت سکولوں میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















