Blog
پاکستان کی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،عظمیٰ بخاری
اپریل 26, 20251370وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پاکستان کی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ پاکستان نےپہلگام واقعہ کی مذمت کی،پہلگام واقعہ کے10منٹ بعدایف ...پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال
اپریل 26, 20251280ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال ، وفاقی حکومت نے پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین سروس کو بحال کر دیا ۔ ...طاقتور ترین بیٹری کا حامل سمارٹ فون متعارف
اپریل 26, 20252100طاقتور ترین بیٹری کا حامل سمارٹ فون متعارف، سمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی اوپو نے اپنی ’کے‘ سیریز کو بڑھاتے ہوئے اس کا طاقتور بیٹری کا حامل فون متعارف کروادیا۔ اوپو ...فیصل آباد: سیاحت کے فروغ کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس متعارف
اپریل 26, 20251770سیاحت کے فروغ کیلئے فیصل آباد میں ڈبل ڈیکر بس متعارف، فیصل آباد کو دیکھنے کے شوقین سیاحوں اور شہریوں کو تفریح کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کارپوریٹ سیکٹر کیلئے خصوصی ٹور ...نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ
اپریل 26, 20252910طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ،خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے صوبائی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار ...ملک بھر میں 26 سے 30 اپریل کے دوران شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی
اپریل 26, 20251930سورج آنکھیں دکھانے لگا ،ملک بھر میں 26 سے 30 اپریل کے دوران شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے ...پاک بھارت کشیدگی پرامریکی صدرٹرمپ نےبھی لب کشائی کردی
اپریل 26, 20251340پہلگام واقعہ کےبعدپاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہےجس پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اور بھارت کسی نہ کسی طرح اس مسئلے کو خود ہی حل کر لیں گے۔ ان کے درمیان ہمیشہ ...پی ایس ایل10:کنگزکوشکست،گلیڈی ایٹرزنےایک اورکامیابی حاصل کرلی
اپریل 26, 20251380پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے پندرہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگزکو5رن سے شکست دےکرایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں کراچی ...بھارتی جارحیت کیخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد،سینیٹ میں مذمتی قراردادمنظور
اپریل 25, 20251890بھارتی جارحیت اوراقدامات کےخلاف حکومت اوراپوزیشن متحد ہوگئی، سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی۔ چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں بھارتی جارحیت اور اقدامات کےخلاف سینیٹ سےمذمتی ...پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے،صدرزرداری
اپریل 25, 20251760صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پوری قوم سلامتی کمیٹی کےفیصلوں اوراقدامات کےساتھ کھڑی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے صدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کی،محسن نقوی نے پہلگام واقعہ کےبعدبھارت کےغیرذمہ درانہ اقدامات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















