Blog
ثقافتی و سیاحتی لاہورشہر کو 2027 کیلئے ای سی او ٹورازم کیپیٹل منتخب کر لیا ...
اپریل 28, 20252420پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے حوالے سے اہم پیشرفت ،لاہور کو 2027 کیلئے ای سی او ٹورازم کیپیٹل منتخب کرلیا گیا۔ ای سی او ٹورازم کیپٹل 2027 کی حیثیت سے لاہور ...گرمی کی لہر کے دوران طلبا کے بچاؤ کیلئے سکولوں کو احتیاطی تدابیر جاری
اپریل 28, 20251210طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،گرمی کی لہر سے بچاؤ کیلئے سکولوں کو احتیاطی تدابیر جاری،محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمی کی لہر کے دوران طلبا وطالبات کے بچاؤ کیلئے سرکاری و نجی ...پنجاب اپنی پہلی ایئر لائن اور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کیلئے تیار
اپریل 28, 20251900ترقی کی نئی بلندیوں کو چھونے کی تیاری، پنجاب کی اپنی پہلی ایئر لائن اور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کیلئے منظوری،صوبے بھر میں چھ مزید ہائی سپیڈ ٹرین روٹس کا پلان طلب ...گوگل میپس کے صارفین کیلئے خوشخبری، نیا فیچر تجربہ مزید بہتر بنائے گا
اپریل 28, 20251770گوگل میپس کے صارفین کیلئے خوشخبری، نیا فیچر تجربہ مزید بہتر بنائے گا۔گوگل میپس میں جلد ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے، جوصارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ گوگل ...سیاحوں کیلئے خوشخبری : پانچ ماہ بعد ناران کے تمام راستے کھل گئے
اپریل 28, 20252230سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، پانچ ماہ بعد وادی ناران کے راستے کھل گئے۔ جنت نظیر وادیوں ناران کاغان جانے کے خواہش مندوں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لئے اچھی خبر یہ ...اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات موخر کر دیے
اپریل 28, 20251330طلبا و طالبات کی موجیں، کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات موخر کر دیے ۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 28 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات موخر کر ...مرسیڈیز کی بغیر ڈرائیور آٹوڈرائیو کار متعارف
اپریل 28, 20251720بغیر ڈرائیورکے خودکار طریقے سے چلنے والی کاریں متعارف ،مرسڈیزبینز امریکا میں جدید ترین ٹیکنالوجی والی کاریں فروخت کرنیوالی پہلی کار ساز کمپنی بن گئی ۔مرسیڈیز نے ڈرائیورز کو سڑک پر نظریں ...ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی ہیٹ ویو کی پیشگوئی
اپریل 28, 20251960گرمی کی لہر برقرار، ہیٹ ویو کا نیا الرٹ جاری،ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی ہیٹ ویو کی صورتحال رہے گی۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےزلمی کو64رنزسےشکست دیدی
اپریل 28, 20252040پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاورزلمی کو64رنز سے شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں پشاورزلمی کے کپتان بابراعظم نے کوئٹہ ...پانی ہماری لائف لائن ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کا تحفظ کرےگا، وزیراعظم
اپریل 26, 20252640وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پانی ہماری لائف لائن ہے، اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا، پاکستان اپنی سلامتی اور خود مختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کرےگا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















