Blog
بلوچستان: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری
اپریل 29, 20252840طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر، انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی۔ بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے صوبے میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی نئی ...حج آپریشن کا آغاز ہو گیا:پاکستان سے پہلی حاجیوں کی پرواز روانہ
اپریل 29, 20251100لبیک اللھم لبیک، حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ پاکستان سے پہلی پرواز حجاج کرام کو لیکر روانہ ہوگئی۔ حج فلائٹ آپریشن کے تحت 50 ہزار 500 حاجی سعودی عرب جائیں ...دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ جہاں ایک کیلا 1800 روپے کا ہے
اپریل 29, 20251430دنیا کا مہنگا ترین ایئرپورٹ کس ملک کا ہے؟جہاں مسافروں کو صرف ایک کیلا 1800 روپے تک کا ملتا ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے استنبول ایئرپورٹ کو دنیا کا ...شہنشاہ ظرافت منورظریف کو مداحوں سے جداہوئے49 سال بیت گئے
اپریل 29, 20251490شہنشاہ ظرافت کاخطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے جدا ہوئے 49 برس بیت گئے۔ 25 دسمبر1940 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے منورظریف معروف کامیڈین ظریف کے چھوٹےبھائی ...تیس اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی
اپریل 29, 20251480آج اور کل موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، نیز آج سے ...بشری بی بی کی جیل میں سہولیات کامعاملہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اپریل 29, 20251270بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں سہولیات کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نےبشریٰ بی بی ...معیشت کیلئے اچھی خبر:نیاقرض پروگرام،آئی ایم ایف کااجلاس9مئی کوہوگا
اپریل 29, 20251050ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر ،پاکستان کے نئے قرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس9 کوہوگا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکےایجنڈےمیں پاکستان کانام شامل ہے،پا ...کینیڈا:وزیراعظم مارک کارنی نے جیت کااعلان کردیا
اپریل 29, 20251380کینیڈاکےوزیراعظم مارک کارنی نےاپنی جیت کااعلان کردیا۔لبرل پارٹی 166 اور کنزرویٹو نے 146 نشستیں حاصل کیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینڈامیں انتخابات کےابتدائی نتائج میں لبرل پارٹی کوبرتری حاصل ہے،حکو مت ...کارکنوں کی حفاظت،صحت اورعزت کویقینی بنائیں،وزیراعظم
اپریل 28, 20251540وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ضروری ہےکارکنوں کی حفاظت ،صحت اور عزت کویقینی بنائیں۔ ’’کام کرنےکےمقامات پرحفاظت اورصحت‘‘کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بیماریوں کی روک تھام اورکارکنوں کی فلاح وبہبودکیلئےبین الاقوامی برادری ...پہلگام واقعہ:چین پاکستان کی حمایت میں بول پڑا
اپریل 28, 20251310چینی وزیرخارجہ وانگ یی نےکہاکہ پاکستان کی انسدادہشت گردی کی کوششوں کی حمایت کرتےہیں اور دہشت گردی کامقابلہ کرنااقوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈاراورچینی ہم منصب کےدرمیان ٹیلفونک رابطہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















