Blog
پاک فوج نےایل اوسی پربھارتی کواڈکاپٹرکومارگرایا
اپریل 29, 20251240پاک فوج نےلائن آف کنٹرول(ایل اوسی) پربھارتی کواڈکاپٹرکومارگرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کاکہناہےکہ بھمبرکےعلاقےمناورسیکٹرمیں دشمن نےجاسوسی کی کوشش کی،جس پرپاک فوج نےبروقت کارروائی کرکےدشمن کی اس مذموم کوشش کوناکام بنادیا۔ سیکیورٹی ذرائع کامزیدکہناہےکہ واقعہ ...پاک بھارت کشیدگی:اقوام متحدہ نےثالثی کی پیشکش کردی
اپریل 29, 20251680پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی کم کرانےکےلئےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ثالثی کی پیشکش کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرزسےجاری بیان میں مقبوضہ کشمیرمیں حالیہ واقعہ پرتشویش کااظہارکیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
اپریل 29, 20251020مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2ہزار 100روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 49ہزار 200روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام ...فکرکی بات نہیں،پاک فوج دشمن کےہروارکامقابلہ کرسکتی ہے،مریم نواز
اپریل 29, 20251490وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فکرکی بات نہیں،پاک فوج دشمن کےہروارکامقابلہ کرسکتی ہے۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ترقیاتی کاموں میں سب سےبڑاہاتھ محنت کشوں کاہوتاہے،ساڑھے12لاکھ خاندانوں ...صارفین کیلئےخوشخبری:بجلی سستی ہونےکاامکان
اپریل 29, 20251670صارفین کےلئے خوشخبری،سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی ایک روپےفی یونٹ سےزائدسستی ہونے کاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق نیپرامیں سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی سستی کرنےکی درخواست پرسماعت ہوئی۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت صارفین کو ...بھارت سائبردہشت گردی پراترآیا،پاکستانی وزارتوں پرسائبرحملے
اپریل 29, 20251840بھارت سائبردہشت گردی پراترآیا، وزارتوں پرسائبرحملے کیے گئےپاکستان نےکامیابی سے سائبر حملے ناکام بنادئیے۔ وزیرآئی ٹی شزہ فاطمہ نے بھارت کےسائبرحملوں کی تصدیق کردی۔ اُن کاکہناتھاکہ مختلف وفاقی وزارتوں پرسائبرحملےکیےگئے،پاکستان نےکامیابی سےسائبرحملےناکام ...پاکستانی فضائی حدودبندش:بھارتی ایئرلائنزکے50روٹ متاثر،امریکی میڈیا
اپریل 29, 20252100امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ پاکستانی فضائی حدودبند ہونے سےا بھی تک بھارتی ایئرلائنزکے50روٹ متاثرہوئےہیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق قازقستان،ازبکستان کےلئےبھارتی پروازوں کومنسوخ کردیاگیا،یورپ اورامریکا کے لئےبھارتی پروازوں کو6سے9گھنٹے تاخیرکاسامناکرناپڑھ رہاہے،لمبےراستوں سےہندوستانی ایئرلائنز کو ایندھن کی ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےتعمیرومرمت اوربحالی کےمنصوبوں کی منظوری دیدی
اپریل 29, 20251060وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب کےبڑےشہروں میں مرحلہ وارتعمیرومرمت اوربحالی کےمنصوبوں کی اصولی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈکمیونٹی ڈویلپمنٹ کےزیراہتمام نئےمنصوبوں پرتفصیلی بریفنگ دی ...پی ایس ایل10:دومیچوں کاشیڈول اوروینیوتبدیل
اپریل 29, 20251270پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے دومیچزکےشیڈول اور وینیو میں تبدیلی کردی گئی۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کاایونٹ جاری ہے۔ٹورنامنٹ میں اسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیم بغیرکسی شکست کےپوائنٹس ٹیبل پرپہلےنمبرپرموجودہے۔ پاکستان ...وائس ریکارڈنگ اب پہلے سے بہتر اور آسان: واٹس ایپ کا نیا فیچر کیا ہے؟
اپریل 29, 20252540واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،وائس ریکارڈنگ اب پہلے سے بہتر اور آسان ہو گی۔ مقبول ترین ایپ کا ایک اور بہترین فیچر، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔میٹا نےواٹس ایپ میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















