Blog
40ارب روپےکی مبینہ کرپشن،مشیراطلاعات کےپی بیرسٹرسیف کاردعمل
اپریل 30, 2025146040ارب روپےکی مبینہ کرپشن پرمشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیرسٹر سیف نےردعمل دےدیا۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ کےپی حکومت کر پشن کے خلاف زیروٹالیرنس پرعمل پیراہے،وزیراعلیٰ علی امین نےمبینہ کرپشن سیکنڈل کا نوٹس لیاہے،متعلقہ ...ہونہارطلبہ سپرسٹارز،خوشی ہےلڑکیوں کوبھی لیپ ٹاپ مل رہے ہیں، مریم نواز
اپریل 30, 20251580وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہونہار طلبہ سپرسٹارزہیں،خوشی ہے60فیصدلڑکیوں کولیپ ٹاپ مل رہےہیں۔ لاہورمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےتحت لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں طلباکی جانب سےوزیراعلیٰ پنجاب ...بھارت کادریاؤں کےپانی کوہتھیاربنانااعلان جنگ ہوگا،بلاول بھٹو
اپریل 30, 20252380چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردار ی نےکہاہےکہ بھارت کی جانب سے دریاؤں کےپانی کوہتھیار بنانا اعلان جنگ ہوگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کابرطانوی میڈیاکوانٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھاکہ وزیراعظم شہبازشریف نےبھارت کوغیرجانبدارتحقیقات کی ...پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیں گے،عظمیٰ بخاری
اپریل 30, 20251910وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ دشمن نےرات کوایڈونچر کرنے کی کوشش کی،دشمن نےگزشتہ رات طیارے اڑائے ...کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم،پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے ،وزیر خزانہ
اپریل 30, 20251140وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہونے سے پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے۔ کراچی میں پری بجٹ سیمینارسےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کاکہناتھاکہ مختلف شہروں کےچیمبرزکادورہ کیاہے،دورہ ...عالمی منڈی تک رسائی کیلئےڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے،اسحاق ڈار
اپریل 30, 20251340نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ عالمی منڈی تک رسائی کیلئےڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے۔ اسلام آبادمیں ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ فورم سےخطاب کرتےہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہناتھاکہ تمام مندوبین کوکانفرنس میں ...بھارت کےسندھ طاس معاہدےکی معطلی علاقائی سلامتی کیلئےخطرہ ہے،برطانوی اخبار
اپریل 30, 20251080برطانوی اخبارنےبھارت کےسندھ طاس معاہدےکی معطلی پررپورٹ جاری کردی۔ برطانوی اخبارکی رپورٹ نے بھارت کےسندھ طاس معاہدےکی معطلی کو علاقائی سلامتی کیلئےسنگین خطرہ قراردیا۔ رپورٹ کےمطابق معاہدےکی معطلی سےپاکستان اوربھارت میں آبی ...100دن مکمل:ٹرمپ نےاپنی مدت کوعقل کاانقلاب قراردیدیا
اپریل 30, 2025900امریکی حکومت کے100دن مکمل ہوگئے،صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنی مدت کوعقل کاانقلاب قراردےدیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے عہدے کے 100دن مکمل ہونے پرمشی گن میں ریلی سےخطاب کرتےہوئےکہاکہ ہم عقلمندلوگ ہیں،مضبوط ...کینیڈا: انتخابات،لبرل پارٹی نےمسلسل چوتھی بارمیدان مارلیا
اپریل 30, 20251070کینیڈامیں انتخابات،لبرل پارٹی نےمسلسل چوتھی بارمیدان مارلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق لبرل پارٹی نے169 اورکنزویٹوز نے 144سیٹیں حاصل کیں،لبرل کےپاس اکثریت کےلئےدرکار172نشستوں میں سے3کم ہیں،جبکہ لبرل کوہاؤس آف کامنزمیں قانون سازی ...بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کافیصلہ کن جواب دیاجائےگا،عطاتارڑ
اپریل 30, 20251210وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کافیصلہ کن جواب دیاجائےگا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ پاکستان خود2دہائیوں سے دہشتگردی کاشکارہے،پاکستان نےپہلگام واقعےکی آزادانہ اورغیرجانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش کی،پہلگام واقعہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















