Blog
خیبرپختونخوا :ورلڈ بینک کی سیاحتی منصوبوں کیلئے 10 کروڑ ڈالرز کی منظوری
اپریل 30, 20251810ورلڈ بینک نے خیبرپختونخوا میں دیہی رسائی سیاحتی منصوبوں کیلئے 10 کروڑ سے زائد ڈالرز کی منظوری دےدی۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی ...پرانا آئی فون :دنیا کا سب سے مہنگا بکنے والا فون کیسے بنا ؟
اپریل 30, 20251530ایپل کی ابتدائی مصنوعات کی حیران کن قیمتیں، نیلامی کے دوران دنیابھر کے ماہرین حیران ،دنیا کا سب سے مہنگا بکنے والا پرانا آئی فون کون سا ہے؟جان کر آپ بھی حیران ...چیٹ جی پی ٹی کے ایک اور فیچر نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا
اپریل 30, 20251050چیٹ جی پی ٹی کے ایک اور فیچر نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا۔نئی اپ ڈیٹ کے بعد مصنوعی ذہانت کےپلیٹ فارم کی مدد سے صارفین اب خریداری بھی کر سکیں گے۔ ...ماحولیاتی تبدیلی نے موسموں سے متعلق پیشگوئی مشکل بنا دی
اپریل 30, 20251350ماحولیاتی تبدیلی نے موسموں سے متعلق پیشگوئی بھی مشکل بنا دی۔دیکھتے ہی دیکھتے رنگ بدلتی رتوں نےموسمیاتی ماہرین کو الجھن میں ڈال دیا۔ پاکستان موسمی تبدیلی کے شدید ترین اثرات کا شکار ...چینی کمپنی نیو نے کم قیمت چھوٹی اور الیکٹرک کار فائر فلائی لانچ کردی
اپریل 30, 20252250نئی الیکٹرک کار خریدنے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری،چینی کمپنی نیو نے کم قیمت چھوٹی اور الیکٹرک کار فائر فلائی لانچ کردی۔ چینی الیکٹریکل وہیکل کمپنی نیو نے شنگھائی آٹو شو ...سکولوں میں یکم جون سے موسم ِ گرما کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ
اپریل 30, 20251620سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟طلبا و طالبات اور والدین کیلئے اہم خبر آگئی ۔ سرکاری و نجی سکولوں میں یکم جون سے موسم ِ گرما کی تعطیلات کرنے ...گرمی کی لہر کے بعد بارش برسانے والا سسٹم یکم مئی کو داخل ہوگا
اپریل 30, 20251500گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،ہیٹ ویو کے بعد بارش برسانے والا سسٹم یکم مئی سے ملک میں داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والے ...پاکستان میں بھارتی دہشتگردی:پاک فوج نےثبوت پیش کردئیے
اپریل 30, 20251550پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پاکستان میں بھارت کی دہشت گردی کےثبوت پیش کردئیے۔ ڈی جی آئی ایس ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےسلطانزکو10وکٹوں سےمات دیدی
اپریل 30, 2025960پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانزکو10وکٹوں سے شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سعودشکیل نےٹاس جیت ...پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں صلاحیتوں کالوہامنوارہےہیں،وزیراعظم
اپریل 29, 20251630وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں صلاحیتوں کالوہامنوارہےہیں۔ اسلام آبادمیں ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ڈیجیٹل دنیاآج تمام شعبوں میں غیرمعمولی اثررکھتی ہے،2دہائیوں کی نسبت ڈیجیٹل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















