Blog
پاک فضائیہ بمقابلہ بھارتی فضائیہ۔ حیران کن حقائق
مئی 1, 20252630رپورٹ: انوار ہاشمی کیا آپ کو اندازہ ہے کہ بھارتی فضائیہ، پاکستان کے شاہینوں سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ بھارتی فضائیہ کے کئی افسران نے پاکستانی سرحد کے قریب اڑان بھرنے سے معذرت ...پاک فوج ہر محاذ پر کسی بھی خطرے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے،ڈی جی ...
مئی 1, 20251330ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاک فوج پوری طرح ہر محاذ پر کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے،قوم متحد ہے، پاکستانی ...حکومت کااہم فیصلہ:لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر
مئی 1, 20251830وفاقی حکومت کااہم فیصلہ ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی مشیر ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈکوپہلی شکست،قلندرزنے88رنزسےمیدان مارلیا
مئی 1, 20251050پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے19ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آبادیونائیٹڈکو88شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
مئی 1, 20251070وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ...یکم مئی : محنت کشوں سے اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن
مئی 1, 20251320پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے،عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ مزدور کی حالت میں بہتری لانے میں کوئی کسر ...بھارت کا جنگی جنون:4رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیرمیں پٹرولنگ، پاکستان کامنہ توڑجواب
اپریل 30, 20251580بھارت کا جنگی جنون،گزشتہ رات4رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیرمیں پٹرولنگ ،پاکستان ایئرفورس نے منہ توڑ جواب دیاتودشمن بوکھلاہٹ کاشکارہوکرراہ فرار اختیارکرگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق گزشتہ رات بھارتی فضائیہ کے4رافیل طیاروں نے مقبوضہ ...پاکستان ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے،وزیراعظم
اپریل 30, 20251710وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اپنی ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےانفارمیشن ٹیکنالوجی شعبےکےمعروف سرمایہ کاروں نےملاقات کی۔ وزیراعظم نےپاکستان میں700ملین امریکی ڈالرسےزائدکی سرمایہ کاری کے اعلان کاخیرمقدم کیا۔شہباز شریف ...حکومت کاگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان،نوٹیفکیشن جاری
اپریل 30, 20251910مہنگائی سےپریشان عوام کے لئے اچھی خبر،وفاقی حکومت نےگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔اوگرانےنئی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرانےماہ مئی کےلئےایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی کرتےہوئے قیمتوں کانوٹیفکیشن ...اداکارجاویدشیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کوللکاردیا
اپریل 30, 20251950سینئر اداکار جاوید شیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کو للکارتے ہوئےکہاکہ بھارت نے بغیر سوچے سمجھے اور بغیر کسی ثبوت کے حملے کا سارا الزام پاکستان پر ڈالا اور جنگ کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















