Blog
پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں،اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں، آرمی چیف
اپریل 26, 20252120آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ہمارے آباؤاجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں ،ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی ...عمران خان حملہ کیس:عدالت نےملزم کوعمرقیدکی سزاسنادی
اپریل 26, 20252350بانی پی ٹی آئی عمران خان پرفائرنگ کےکیس میں عدالت نےملزم کو عمرقید اور جرمانےکی سزاسنادی۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نےپی ٹی آئی کےلانگ مارچ کےدوران عمران خان پرفائرنگ کے کیس ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےپہلی ’’ایئرپنجاب اوربلٹ ٹرین ‘‘کی منظوری دیدی
اپریل 26, 20251290وزیراعلیٰ مریم نوازنےصوبےکی پہلی’’ایئرپنجاب اوربلٹ ٹرین‘‘کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ’’ایئرلائن اوربلٹ ٹرین‘‘ کے حوالے سےاجلاس منعقدہواجس میں مریم نوازنے’’ایئرپنجاب ‘‘ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ پنجاب کی پہلی ...سجل ملک کااداکارعمران اشرف سےکیارشتہ ؟ٹک ٹاکرکابڑاانکشاف
اپریل 26, 20251250سوشل میڈیاسےشہرت پانےوالی اینکرپرسن سجل ملک نےاداکارعمران اشرف کےساتھ رشتےداری بتادی۔ حال ہی میں ٹک ٹاکرسجل ملک نےایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں انہوں نےاپنے کیرئیر اورنجی زندگی کےبارےمیں بڑی دلچسپ ...سوات اورگردونواح میں زلزلےکےشدیدجھٹکے
اپریل 26, 20251360خیبرپختونخواکےضلع سوات اورگردونواح کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےکےباعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئےگھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئےابتدائی طورپرکسی قسم کےجانی ومالی ...وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کیلئےاہم ہدایات کردیں
اپریل 26, 20251340وزارت مذہبی امورنےعازمین حج کوسعودی عرب روانگی سےقبل ویکسی نیشن کروانےکےضروری ہدایت جاری کردی۔ وزارت مذہبی امورنےکہاکہ وہ افرادجن کی عمر65سال سےزائدہووہ اپنا پرانا کروناویکسین کارڈبھی ہمراہ لازمی رکھیں۔ کارڈ نہ ہونے ...190ملین پاؤنڈکیس:عمران خان اوراہلیہ کی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
اپریل 26, 20252730190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے فیصلے کےخلاف اپیلیں سماعت کےلئے مقررکردی گئیں۔ عدالت نے190ملین پاؤنڈکیس کےفیصلےکےخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ ...بچوں کی موجیں!سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان
اپریل 26, 20254750بچوں کی موجیں!محکمہ سکول ایجوکیشن نےگرمی کی شدت میں اضافہ ہوتےہی سکولوں میں موسم گرماکی چھٹیوں کااعلان کردیا۔ صوبےمیں بڑھتی ہوئی گرمی اورہیٹ ویوکےباعث محکمہ تعلیم پنجاب نےتعلیمی اداروں موسم گرماکی تعطیلات ...پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی
اپریل 26, 20251340قومی ایئرلائن پی آئی اےکاقبل ازحج آپریشن کا آغازکب ہوگا؟تارزیخ سامنےآگئی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اےکی پہلی حج پروزاسلام آبادسے29اپریل کوروانہ ہوگی۔جبکہ بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ سےپی آئی اےکی پروازبھی اسی دن ...سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون،بلاول بھٹو
اپریل 26, 20251290چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ سندھودریاسےہماراپانی بہےگایااُن کاخون بہےگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بھارت سن لو!سندھو ہمارا ہے اور ہمارارہے گا، پورا پاکستان مل کربھارت کومنہ توڑجواب دےگا،ہرپاکستانی سندھودریاکاسفیرہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















