Blog
مالی سال کےپہلے8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں کمی
اپریل 17, 20251030رواں مالی سال کےپہلے8ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں کمی، پیداوارمنفی 1.9فیصدرہی۔ ادارہ شماریات نےبڑی صنعتوں کی پیداوارکےحوالےسےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق فروری 2025میں صنعتی شعبےکی پیداوارمیں گزشتہ سال ...ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا،عطاتارڑ
اپریل 17, 20251730وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ کارکنان پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں،کےپی کےغیورعوام نےکبھی ساتھ نہیں چھوڑا،گزشتہ ...صرف اپیل کاحق دیناہےیانہیں اس پربات کرنی تھی،جسٹس مسرت ہلالی
اپریل 17, 20251850فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس مسرت ہلالی نےریمارکس دئیےصرف اپیل کاحق دیناہےیانہیں اس پربات کرنی تھی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم ...سعودی عرب:مملکت آنیوالے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری
اپریل 17, 20252220سعودی عرب جانیوالے پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، مملکت آنیوالے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری،سعودی حکام نے تمام ایئر لائنز کو نئی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کا حکم ...محکمہ موسمیات کی بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
اپریل 17, 20252640گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کو محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی،بارشوں کا سلسلہ اتوار 20 اپریل تک جاری رہے ...گوگل کی طرف سےاینڈرائیڈ فونز کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف
اپریل 17, 20252030گوگل نےاینڈرائیڈ فونز کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف کروا دیا۔3 دن تک ڈیوائس کو استعمال نہ کرنے پر اب اینڈرائیڈ فونز خودکار طور پر ری سٹارٹ ہو جائیں گے۔ اس کے بعد ...سیاحت کے فروغ میں اے آئی کااہم کردار، بڑی تبدیلی لانے کیلئے تیار
اپریل 17, 20251700سیاحت کے فروغ میں مصنوعی ذہانت کا اہم کردار، اے آئی سیر و سیاحت کے شعبے میں بڑی تبدیلی لانے کیلئے تیار،آرٹی فیشل انٹیلی جینس ٹیکنالوجی نے شعبۂ سیاحت میں انقلاب برپا ...سرکاری سکولوں کے طلبا کو مفت بیگز اورکتابیں فراہم کرنے کا فیصلہ
اپریل 17, 20251800سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،اب ہر بچہ زیور تعلیم سے آراستہ ہو گا۔سرکاری سکولوں کے طلبا کو مفت سکول بیگز اورکتابیں دی جائیں گی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری سکولوں ...سعودی عرب میں حج2025کی تیاریاں شروع،تفصیلات سامنےآگئیں
اپریل 17, 20252390سعودی حکومت نے حج2025 کیلئے تیاریاں شروع کردیں،جس کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ عرب میڈیاکےمطابق مکہ کےنائب گورنرشہزادہ سعودبن مشعل کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس میں منیٰ،عرفات اورمزدلفہ میں جدیدسہولیات کی تفصیلات جاری کی ...کانگو:مسافروں سےبھری کشتی میں آتشزدگی،50افرادہلاک
اپریل 17, 20251860کانگومیں مسافروں سےبھری کشتی میں آتشزدگی سے50افرادہلاک ،100 کو بچالیا گیا جبکہ متعددمسافرلاپتہ ہیں۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق افریقی ملک کانگومیں مسافروں سےبھری کشتی میں آگ لگ گئی، حادثےکےباعث 50افرادہلاک ہوگئےجبکہ دریائے کانگو ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















