Blog
سیاحت کے فروغ کا سلسلہ :تاریخی ورثے کو سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
اپریل 16, 20251870تاریخی ورثے کو سیاحتی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ، پورے صوبے میں سیاحتی مقامات کو اپ گریڈ کرنے کا سلسلہ،کیاپنجاب واقعی ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کیلئے مکمل طور ...میڈیکل کیلئے پاسنگ مارکس اورحاضری کی شرح پھرتبدیل کرنے کا فیصلہ
اپریل 16, 20252430ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،اب ڈاکٹر بننے کیلئے کتنے فیصد مارکس اور حاضری کی ضرورت ہو گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پی ایم ڈی سی نے میڈیکل امتحانات میں ...دنیا کی پہلی جدید ٹیکنالوجی کی حامل گاڑی، جو الٹا بھی چل سکتی ہے
اپریل 16, 20252290دنیا کی پہلی جدید ٹیکنالوجی کی حامل گاڑی، جو الٹا بھی چل سکتی ہے۔یہ کوئی اپریل فول نہیں، درحقیقت یہ دنیا کی پہلی گاڑی ہے، جو الٹی بھی چلائی جا سکتی ہے۔ ...درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
اپریل 16, 20252280درجہ حرارت میں اضافہ، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ ظاہر،خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کے باعث گلیشیرز سے بننے والی جھیلوں (گلاف) کے پھٹنے کا ...کامیڈی کنگ ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے
اپریل 16, 20251500کامیڈی کے بے تاج بادشاہ ببوبرال کو مداحوں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے۔ ببو برال صحت کی خرابی کے باعث 16 اپریل 2011 کو 51 برس کی عمرمیں انتقال کر گئے ...محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
اپریل 16, 20251880گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئےخوشخبری،محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کےمختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ
اپریل 16, 20252020حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی ...ملک کےمختلف شہروں میں اعلیٰ الصبح زلزلےکےشدیدجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس
اپریل 16, 20251790وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت پنجاب ،خیبرپختونخوااورکشمیرمیں اعلیٰ الصبح شدیدزلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے،جس کےنتیجہ میں لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ اعلیٰ الصبح زلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاورد ...جسٹس علی باقرنجفی نےبطورسپریم کورٹ جج کے عہدے کاحلف اٹھالیا
اپریل 16, 20251620لاہورہائیکورٹ کے سینئر ترین جسٹس علی باقر نجفی نےبطور سپریم کورٹ جج کے عہدےکاحلف اٹھا لیا ۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقرنجفی سےعہدےکاحلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ ...پی ایس ایل 10:کراچی کنگزکو65رنزسےشکست،قلندرزکی دوسری فتح
اپریل 16, 20251430پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو65 رنز سے شکست دے کرٹورنامنٹ میں دوسری فتح حاصل کرلی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےپاکستان سپرلیگ(پی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















