Blog
’’کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘ کہتے کہتے، مشہور موسیقار امجد بوبی خود الوداع ہوگیا
اپریل 15, 20251780’’کبھی الوداع نہ کہنا ‘‘ کہتے کہتے،وہ خود الوداع ہوگیا۔فلمی دنیا کے جدت پسند اور بے مثال موسیقار امجد بوبی کو مداحوں سے بچھڑے20 برس بیت گئے۔ امجدبوبی 1942کوامرتسرمیں پیداہوئےانہوں نے1976میں اپنےفنی ...ایران کوجوہری ہتھیاروں کاخواب دیکھناچھوڑناہوگا،ورنہ سنگین نتائج ہونگے، امریکا
اپریل 15, 20251530امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران کوجوہری ہتھیاروں کاخواب دیکھنا چھوڑناہوگا،ورنہ سنگین نتائج ہونگے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ ایران ہم سےمعاہدہ چاہتاہےلیکن اسےمعلوم نہیں کیسےکرناہے،ایران جوہری ہتھیارنہ ہونےکی صورت میں ایک عظیم ملک ...پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپرمگرمچھ کےآنسوبہارہی ہے،عمرایوب
اپریل 15, 20251400قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ پیپلزپارٹی نہروں کےمعاملےپرمگرمچھ کےآنسوبہارہی ہے۔ اپنےایک بیان میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ اپنےحق کیلئے آواز اٹھاتے ہیں توایف آئی آردرج ہوجاتی ہے،سندھ کےکینال کےتحفظات پر12مارچ کوباقاعدہ ...علی امین گنڈاپورکوعدالت سےریلیف مل گیا
اپریل 15, 20252040وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکوعدالت سےریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اورجسٹس صلاح الدین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کےلئےدائردرخواست پرسماعت کی۔ڈپٹی ...پانی کی جانبدارانہ اورناانصافی پرمبنی تقسیم:پنجاب حکومت کا ارسا کو مراسلہ
اپریل 15, 20252910پنجاب حکومت نےپانی کی جانبدارانہ اورناانصافی پرمبنی تقسیم پر ارسا کو سخت مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ میں کہاگیاکہ پنجاب کوشیئرسےکم اورسندھ کوشیئرسےزیادہ پانی دینےسے کسانوں میں بےچینی ہے،سندھ کوسکھربیراج پررائس کینال کوغیرقانونی ...لاہورکی گلیوں میں تہذیب کی خوشبوہے،شہر زندہ تاریخ کامیوزیم ہے،مریم نواز
اپریل 15, 20251710وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کی گلیوں میں تہذیب کی خوشبوہے،شہر زندہ تاریخ کامیوزیم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےای سی اوکےسیکرٹری جنرل اسدمجیدکی سربراہی میں اکنامک کارپوریشن آرگنائزیشن ...غیرقانونی افغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 15, 20251220غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری،مجموعی طورپرپاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 954,566 ہوگئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس ...پاکستان کےمختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 45 ڈگری کو چھوگیا
اپریل 15, 20251850پاکستان کےمختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خدشہ، پارہ 45 ڈگری کو چھوگیا۔ شہریوں کو دھوپ میں گھر سے غیر ضروری باہر نہ نکلنے جیسی ہدایات جاری۔ملک کے مختلف اضلاع میں ہیٹ ...دنیاکےسامنےپاکستان کامثبت تشخص اجاگرکرناہے،سپیکرایازصادق
اپریل 15, 20251640سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ دنیاکےسامنےپاکستان کامثبت تشخص اجاگر کرنا ہے ۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ دہشت گردی نے پاکستان کوسب سےزیادہ متاثرکیا،دنیا کے سامنے پاکستان کامثبت تشخص ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےزلمی کو102رنزسےشکست دیکرمیدان مارلیا
اپریل 15, 20251690پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے پشاورزلمی کو102 رنز سے شکست دےکرمیدان مارلیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےپانچویں میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈنےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















