Blog
امریکاپہلےسے زیادہ مضبوط اوربہترہوگا،ٹرمپ
اپریل 14, 20251610امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکاپہلےسےکہیں زیادہ مضبوط اور بہتر ہوگا، تمام مصنوعات خود تیار کریں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ غیر منصفانہ تجارتی توازن پرکوئی ملک ٹیرف سےنہیں بچےگا،خاص ...غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 14, 20251770غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈہولڈرزکاانخلاتیزی سےجاری ،مجموعی طورپرپاکستان چھوڑنےوالےغیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد948.870ہوگئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ...گرمی کی لہر: طلبا و طالبات کو یونیفارم کی پابندی سے آزادی دیدی گئی
اپریل 14, 20251720طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،پنجاب کے سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گرمی کی لہر کے پیش نظر طلبا کو یونیفارم کی پابندی سے آزادی دیدی۔ تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کیلئے یونیفارم میں ...پی ایس ایل10:لاورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو79رنزسےشکست دیدی
اپریل 14, 20251470پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں لاہورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو79رنزسے شکست دےکرٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےچوتھےمیچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ ...پی آئی اے کا لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
اپریل 14, 20251660آزربائیجان جانیوالے پاکستانی سیاحوں اور مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،پی آئی اے کا 20 اپریل سے لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان،قومی ایئرلائن پی آئی اے، لاہور سے ...گرمی کی لہر، پارہ48 ڈگری کو چھونے کا امکان، الرٹ جاری
اپریل 14, 20251770ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی،پنجاب اور سندھ میں گرمی کی تازہ لہر، درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان، محکمہ موسمیات اور پروونشل ...واٹس ایپ میں حالیہ دنوں میں متعارف کروائے گئے 6 نئے فیچرز
اپریل 14, 20252750واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ چیٹ ایپلی کیشن نے چیٹس، کالز اور چینلز کیلئے کئی نئے فیچرز پیش کر دیے۔واٹس ایپ میں حالیہ دنوں میں متعارف کروائے ...طلبا کی موجیں:پی ایس ایل میچز ، لاہور میں سکولوں کے اوقات ِکار تبدیل
اپریل 14, 20251710سکولوں کے طلبا و طالبات کی موجیں،پی ایس ایل کے میچز کے باعث لاہور میں سکولوں کے اوقات ِکار تبدیل،محکمہ تعلیم نےپی ایس ایل سیزن 10 کے میچز کی وجہ سے لاہور ...لینڈنگ /ٹیک آف کے دوران ہوائی جہاز کی بتیاں بجھا کیوں دی جاتی ہیں؟
اپریل 14, 20252090فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، لینڈنگ اورٹیک آف کے دوران ہوائی جہاز کی بتیاں بجھا کیوں دی جاتی ہیں؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ جب کسی طیارے میں ٹیک آف اُڑان سے قبل ...رواں سال 2025:پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی
اپریل 14, 20258520رواں سال 2025 کےدوران مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہوں گی۔بین الاقوامی موسمیاتی ایپس نے پاکستان میں مون سون کی زائد بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق اپریل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















