Blog
بلوچستان:چاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر دریافت
اپریل 9, 20253260بلوچستان کے علاقے چاغی میں سونے اور تانبے کے ذخائر دریافت،نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (این آر ایل) نے چاغی بلوچستان میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ این آر ...ایشیائی ترقیاتی بینک کی2025میں معاشی شرح نمو2.5فیصدرہنےکی پیشگوئی
اپریل 9, 20252530ایشیائی ترقیاتی بینک نے مالی سال2025میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5فیصدرہنےکی پیشگوئی کردی۔ اےڈی بی اعلامیہ کےمطابق مالی سال2026میں پاکستان کی معاشی شرح نمو3فیصدتک پہنچنےکاامکان ہے،آئی ایم ایف کےتوسیعی فنڈسہولت پروگرام ...وزیراعظم سےامریکی وفدکی ملاقات:دوطرفہ تعلقات کومضبوط بنانےکی خواہش
اپریل 9, 20251600وزیراعظم سےامریکی محکمہ خارجہ کےسینئرعہدیدارایرک مئیر کی وفدکےہمراہ ملاقات ،شہبازشریف نےدوطرفہ تعلقات کومضبوط بنانےاورصدرٹرمپ کےساتھ ملکرکام کرنےکی خواہش کااظہارکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی وفدکی منرلزانویسٹمنٹ فورم میں شرکت کا خیرمقدم کیا۔وزیراعظم نےعلاقائی امن ...کیا سوزوکی مہران گاڑی نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟
اپریل 9, 20252120نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،کیا سوزوکی مہران نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟پاک سوزوکی نے سوشل میڈیا لیکس پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔ سوزوکی مہران گاڑی کی ممکنہ ...پی ایس ایل 10 کرکٹ میلہ سجنے کو تیار، ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ ...
اپریل 9, 20252400پاکستانی کرکٹ شائقین بےقرار،پی ایس ایل سیزن10کا میلہ سجنے کو تیار،تمام کرکٹ ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کیلئے ایونٹ میں حصہ لینے والی تمام ...دریائے سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
اپریل 9, 20251850پاکستان میں بارشوں کی شدید کمی، دریائے سندھ میں پانی کے بحران کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے باعث ملک میں بارش 40 فیصد تک کم ہوئی ہے۔ تفصیلات ...گرمی کی شدید لہر، محکمہ موسمیات کی ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری
اپریل 9, 20251730ملک میں گرمی کی شدید لہر، ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری،محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدید لہر کودیکھتے ہوئے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل ...کہاں کہاں بارش ہوگی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کونوید سنادی
اپریل 9, 20253190گرمی کی لہر سےپریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،ملک کے کن علاقوں میں بارش ہونیوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر ...خیبرپختونخوا : سرکاری جامعات سے متعلق 10سالہ پلان تیار کرنے کا فیصلہ
اپریل 9, 20251770یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری جامعات سے متعلق10 سالہ پلان تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 10سالہ پلان 2025 سے 2035 تک کیلئے تیار کیا جائے ...پنجاب کے مختلف شہروں کیلئے 1500 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری
اپریل 9, 20252740پبلک ٹرانسپورٹ کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، مختلف شہروں کیلئے ڈیڑھ ہزار الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری، ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے خصوصی اجلاس میں مختلف شہروں کیلئے 1500 الیکٹرک بسیں چلانے کے پروجیکٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















