Blog
امریکا:پاکستانیوں سمیت 450بین الاقوامی طلبہ کےویزے منسوخ
اپریل 8, 20251840امریکاکی کئی یونیورسٹیوں کے450بین الاقوامی طلبہ کےویزےاچانک منسوخ کردئیےگئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق پاکستانی اوردیگرمسلم ممالک کےطلبابھی شامل ہیں،ویزامنسوخی بغیرپیشگی اطلاع اورقانونی کارروائی کی گئی،ٹرمپ انتظامیہ خاموشی سےویزامنسوخی کی کارروائی کررہی ہے،ٹرمپ انتظامیہ فلسطین ...یورپی یونین کی صنعتی مصنوعات پرامریکاکوزیروٹیرف معاہدےکی پیشکش
اپریل 8, 20251570یورپی یونین نے صنعتی مصنوعات پرامریکاکوزیروٹیرف معاہدےکی پیشکش کردی۔ یورپی یونین کےوزرائےتجارت کالکسمبرگ میں اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں چین سےتجارتی تعلقات اورعالمی تجارتی نظام میں یورپ کے کردارپربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔اجلاس میں یورپی ...ٹرمپ ٹیرف کےمنفی اثرات برقرار:امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیسرےروزبھی مندی
اپریل 8, 20251980ٹرمپ ٹیرف کےمنفی اثرات برقرار،امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیسرےروزبھی مندی کارجحان جاری۔ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سےچین پراضافی ٹیرف کی دھمکی سےسرمایہ کارخوفزدہ ہوگئے،امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیسرےروزبھی مندی کارجحان برقرارہے ،جبکہ ڈاؤجونزانڈیکس349پوائنٹس ...دوسرےممالک سےکچھ لوکچھ دوکےتحت مذاکرات کریں گے،امریکا
اپریل 8, 20251410امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ دوسرےممالک سےکچھ لوکچھ دوکےتحت مذاکرات کریں گے۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہونے ملاقات کی۔ملاقات کےبعددونوں رہنماؤں نےمشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکاکہناتھاکہ غزہ،شام اورایران ...26نومبراحتجاج:عمرایوب کوعدالت سےریلیف مل گیا
اپریل 8, 2025123026نومبراحتجاج کےکیس میں قائدحزب اختلاف عمرایوب کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےپی ٹی آئی قیادت پر26نومبراحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں ضمانت کی درخوستوں پرسماعت کی۔ اپوزیشن ...ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاآغاز
اپریل 8, 20251890ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کادوسرامرحلہ شروع ہوگیا۔ ملک بھرکے72شہروں میں142ایک روزہ حج تربیتی ورکشاپس کاانعقاد ہوگا، اسلام آباد،میرپور خاص، میرپورماتھیلو،قلعہ سیف اللہ ،چکوال اورپشین میں حج ورکشاپس کاآغاز ہوگیاجبکہ کل ...ہیٹ ویوکاخطرہ:پی ڈی ایم اے نےگائیڈ لائنز جاری کردیں
اپریل 8, 20251890ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اےپنجاب نےمتعلقہ اداروں کوگائیڈ لائنز جاری کردیں ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیانے ضلعی انتظامیہ کوہنگامی صورتحال سےنمٹنےکیلئےالرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ عرفان علی کاٹھیاکاکہناتھاکہ رواں ...یتیم ،بےسہارابچوں کو محفوظ چھت،معیاری تعلیم فراہم کیا جانا ناقابل تحسین ،مریم نواز
اپریل 8, 20251490وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ یتیم اوربےسہارابچوں کوایس اوایس ویلجزمیں محفوظ چھت اور معیاری تعلیم فراہم کیاجاناناقابل تحسین ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایس اوایس چلڈرن ویلیج انٹرنیشنل ...انٹراپارٹی انتخابات کیس:پی ٹی آئی نے دلائل کیلئےوقت مانگ لیا
اپریل 8, 20251660انٹراپارٹی انتخابات کیس میں تحریک انصاف نےدلائل کےلئے وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نےتحریک انصاف کےانٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت کی۔پی ...کیفی خلیل اور تلسی کمار کے نئے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی
اپریل 8, 20253400کیفی خلیل اور تلسی کمار کے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی،کہانی سنو سے شہرت پانیوالے گلوکار کیفی خلیل نے اپنانیا گانا جاری کر دیا۔ کیفی خلیل کے اس گیت کو یوٹیوب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















