Blog
سیفٹی انڈیکس 2025 :پاکستان سیاحت اور سفر کیلئے محفوظ ملک قرار
اپریل 3, 20253080سیفٹی انڈیکس 2025، پاکستانی شعبہ سیاحت کیلئے خوشخبری،پاکستان سیاحت اور سفر کیلئے محفوظ ترین ملک قرار،پاکستان نے رواں سال کیلئےسیفٹی انڈیکس رپورٹ میں نمایاں بہتری حاصل کرتے ہوئے امریکا اور برطانیہ جیسے ...پاکستان کے ہمسایہ ملک چین میں ایک بار پھر سونے کے وسیع ذخائر دریافت
اپریل 3, 20251600چین میں ایک بار پھر سونے کے وسیع ذخائر دریافت،پاکستان کے دوست اور ہمسایہ ملک چین میں ماہرین ِ ارضیات نے ملک کے شمال مشرقی حصے میں 1000 ٹن وزنی سونے کے ...عید الفطرکی طویل تعطیلات کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری
اپریل 3, 20252490طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،عید کی تعطیلات کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردئیےگئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد سکولوں کیلئے نئے اوقات ...صدرآصف زرداری کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل
اپریل 1, 20253060صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونےکی وجہ سےکراچی کےنجی ہسپتال میں منتقل کردیاگیا۔ ذرائع پی پی پی کےمطابق صدرآصف زرداری کی طبیعت گزشتہ رات گئے خراب ہوئی،جس کےباعث اُن کوکراچی ...وزیراعظم شہبازشریف کاصدرمملکت سےٹیلفونک رابطہ
اپریل 1, 20251630وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےٹیلیفونک رابطہ کر کےخیریت دریافت کی اورجلد صحت یابی کےلئےدعاکی۔ صدرمملکت آصف زرداری سےوزیراعظم شہبازشریف نےٹیلفونک رابطہ کیا،شہبازشریف نےصدرکی خیریت دریافت کی اورجلدصحت یابی کی دعاکی ...حکومتی وسائل پرپہلاحق بچوں کا،میرسےلئےسب اپنےبچوں جیسےہیں،مریم نواز
اپریل 1, 20251630وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ حکومت کےوسائل پرپہلاحق بچوں کاہے ،میرےلئےسب اپنےبچوں جیسےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام جاری ہے، دوسرےصوبوں کےبچےبھی مستفیدہورہےہیں،6ماہ کے دوران 3ہزارسےزائدچلڈرن ہارٹ ...میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف
اپریل 1, 20251490طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف کروادیا گیا ۔ پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم کی باقاعدہ منظوری ...پن بجلی کےمنافع کامعاملہ:گنڈاپورنےوزیراعظم کومراسلہ ارسال کردیا
اپریل 1, 20252540پن بجلی کےمنافع کی مدمیں بقایاجات کےمعاملےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہبازشریف کومراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ کےمطابق آئین کےآرٹیکل 161ٹومیں پن بجلی کےخالص منافع کامعاملہ واضح ہے،آئین کےمطابق پن بجلی ...وزیراعظم شہبازشریف کےعیدکےروزعالمی رہنماؤں سےرابطے
اپریل 1, 20251590وزیراعظم شہبازشریف نےعیدکےپرمسرت موقع پرعالمی رہنماؤں سے رابطے کئے اورمبارکباددی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایرانی صدرسےٹیلی فون پررابطہ کیااورعیدکی مبارک باددی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ایرانی صدرسے دوطرفہ تعلقات اورسرحدی سیکیورٹی کےفروغ پراتفاق ہوا۔ وزیراعظم ...جوانوں کی قربانیاں اورعزم پاکستان سےگہرےمحبت کےجذبات کی عکاسی کرتےہیں،آرمی چیف
مارچ 31, 20252370آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ جوانوں کی قربانیاں اورعزم پاکستان سےگہرےمحبت کے جذبات کی عکاسی کرتےہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےجنوبی وزیرستان اورڈیرہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















