Blog
وزیراعلیٰ کا بڑااقدام:عیدپرزائدکرایہ وصول کرنیوالوں کیخلاف ایکشن کاحکم
مارچ 29, 20251730وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر مقرر کرایہ سےزائدوصول کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا حکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے عیدپرزائدکرائےوصول کرنےوالےٹرانسپورٹرز کےخلاف سخت قانونی کارروائی کرنےکی ہدایت کی اورحکم ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ٹیرف پرسودےکیلئےتیار
مارچ 29, 20252220امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یقینی طور پر معاہدے کے لئےتیارہوں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹیرف کےحوالے سے جوبھی معاہدہ ہوگا وہ2 اپریل کونفاذکےبعدہوگا،یہ ممکن ہےکہ ہم معاہدےکے لئےکچھ حاصل کرسکیں۔ ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ ...ایف بی آرکوبڑےپیمانےپرٹیکس شارٹ فال کاسامنا
مارچ 29, 20251920فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کومارچ میں100ارب روپے سے زائد ٹیکس شارٹ فال کاسامنا ہے۔ ذرائع کےمطابق 1220ارب ہدف کےمقابلے1100ارب روپےعبوری ٹیکس جمع ہوسکا،مارچ میں34 ارب،9ماہ کےدوران 384ارب ری فنڈز ادا کیےگئے۔موجودہ سال ...میانمارمیں خوفناک زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی
مارچ 29, 20251730میانمارمیں خوفناک زلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق جمعےکےروزمیانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس ...بھارت اقلیتوں کےتحفظ اوربہبودکویقینی بنانےکیلئےٹھوس اقدامات کرے،پاکستان
مارچ 29, 20251620ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت اقلیتوں کےتحفظ،سلامتی اوربہبودکویقینی بنانے کےلئےٹھوس اقدامات کرے۔ بھارتی وزارت خارجہ کےبیانات پرترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاسخت ردعمل دیتےہوئےکہناتھاکہ بھارت اقلیتوں کے حقوق کا ...معروف اداکار لطیف کپاڈیہ کومداحوں سےبچھڑے23برس بیت گئے
مارچ 29, 20251580پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارلطیف کپاڈیہ کومداحوں بچھڑے23برس بیت گئے۔ 27مارچ1934کوانڈیاکےشہرناسک میں آنکھ کھولنےوالےاداکارلطیف کپاڈیہ جوکہ قیام پاکستان کے بعد کراچی منتقل ہو گئے، بنیادی طور پر وہ بینکاری کے شعبے سے وابستہ ...ون ڈےسیریزکامایوس کن آغاز:کیویزنے پاکستان کو73 رنز سے شکست دیدی
مارچ 29, 20251510ٹی ٹوئنٹی کےبعدپہلےون ڈےمیچ میں بھی شاہینوں کی مایوس کن کارکر دگی ،کیویزنےپاکستان کو73رنز سےشکست دیکرسیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کرلی۔ نیپیئرمیں کھیلےگئےون ڈےسیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ ...غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاسلسلہ جاری
مارچ 29, 20252800غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاسلسلہ جاری، ڈیڈلائن ختم ہونے میں3دن باقی رہ گئے۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔ ...ایکس پینگ ایرو کی اڑنے والی کارایکس ٹو کی کمرشل تیاری کا آغاز
مارچ 29, 20251610اڑنے والی کارایکس ٹو کی کمرشل تیاری کا آغاز،چینی کمپنی ایکس پینگ ایرو نے اپنی اڑنے والی کار کے ڈیزائن اور کمرشل بنیادوں پر تیاری کی تصدیق کر دی۔ ایکس پینگ ایرو ...میٹا کا فیس بک میں بڑی تبدیلی کا اعلان
مارچ 29, 20251880فیس بک کے صارفین کیلئے اہم خبر، معروف سوشل میڈیا ایپ میں بڑی تبدیلی کا اعلان ، میٹا کی جانب سے فیس بک ایپ میں صارفین کی سہولت کے لیے فرینڈز سیکشن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















