Blog
نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،بڑا ریلیف ملنے کا امکان
مارچ 25, 20252020نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری،جلد ہی نئی گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ پانچ ...یورپی خطہ جو وہاں رہائش اختیار کرنیوالوں کو کروڑوں روپے دے گا
مارچ 25, 20251730یورپ جانیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،سیاحت اورمعیشت کو فروغ دینے کیلئے یورپی ملک کا اہم اقدام،وہ کون سا یورپی ملک ہے، جو وہاں رہائش اختیار کرنیوالوں کو کروڑوں روپے ادا کرے گا؟ ...ملک میں معمول سےکم بارشوں کےباعث خشک سالی کاخطرہ
مارچ 25, 20251690ملک میں معمول سےکم بارشوں کےباعث خشک سالی کاخطرہ پیداہوگیا۔ تربیلا اور منگلاڈیموں میں ذخیرہ پانی کی شدیدقلت ہے۔ محکمہ موسمیات کےخشک سالی مانیٹرنگ سنٹرنےایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری کےمطابق ...مریم نوازعوامی فلاح وبہبودکیلئےدن رات کام کررہی ہیں،عظمیٰ بخاری
مارچ 25, 20252090وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ مریم نوازعوامی فلاح وبہبودکیلئےدن رات کام کررہی ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ نوجوان پاکستان کامستقبل ہیں،نوجوان جدیدعلوم سےخودکوبہرہ مندکریں،رمضان پیکج سے30لاکھ ...پی ایس ایل10:بنگلہ دیش کااپنےکھلاڑیوکیلئے بڑافیصلہ
مارچ 25, 20251550پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)سیزن10کےلئےبنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی ...فلکیاتی مظہر:رواں سال کا پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہو گا
مارچ 25, 20252580خلا سے سورج گرہن کیسا نظر آتا ہے؟رواں سال کا پہلا سورج گرہن تین روز بعد 29 مارچ کو ہو گا۔ دلفریب فلکیاتی مظہر سورج گرہن کے حوالے سے دلچسپ تفصیلات سامنے ...مشہور شخصیت کے بچے ہونےپر پلیٹ فارم مل جاتا ہے اداکاری تو خود ہی کرنی ...
مارچ 25, 20251670اداکار شہزاد شیخ نے کہا ہےکہ مشہور شخصیت کے بچے ہونےپر پلیٹ فارم آپ کو ضرور مل جاتا ہے لیکن اداکاری تو خود ہی کرنی اور خود ہی سیکھنی ہے۔ حال ہی ...چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی شخصیت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثرات
مارچ 25, 20252020مصنوعی ذہانت کو استعمال کرنیوالے ہو جائیں خبردار، ہوشیار، چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی شخصیت پر مرتب ہونیوالے حیرت انگیز اثرات کا انکشاف کیاہے۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد اب ...میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف
مارچ 25, 20251770طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف کروادیاگیا۔ ملک بھر میں میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی اسناد کی تصدیق کرنیوالے ادارے ...عیدالفطر سے قبل بارشوں کا نیا سلسلہ: بادل کہاں کہاں برسیں گے؟
مارچ 25, 20251850عیدالفطر سے قبل بارشوں کا نیا سلسلہ، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟25 سے 27 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















