Blog
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی،سونا،چاندی مزیدمہنگا
مارچ 19, 20252410عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ہوگئی جبکہ سونااورچاندی مزیدمہنگے ہوگئے اور کرپٹو مارکیٹ عدم استحکام کاشکارہوگئی۔ یوکرین امن مذاکرات میں پیش رفت پرخام تیل کی قیمتوں میں کمی ...متحدہوکردہشتگردوں اورتمام سہولت کاروں کوناکام کریں گے،آرمی چیف
مارچ 19, 20251420آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ متحدہوکردہشت گردوں اورتمام سہولت کاروں کوناکام کریں گے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سےخطاب کرتےہوئےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کاکہنا تھاکہ ملکی سلامتی سےبڑاکوئی ایجنڈا،کوئی ...حکومت کانجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ
مارچ 19, 20252580حکومت نےنجی میڈیکل کالجزکی فیسوں کی حدبندی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق نجی میڈیکل وڈینٹل کالجزمیں فیس کی بالائی حدمقررکی جائے گی،نجی میڈیکل کالجزفیس کی بالائی حدکیلئےمختلف آپشنززیرغورہیں،نجی میڈیکل کالجزکی موجودہ فیسوں سےکم ...عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس کی کازلسٹ منسوخ
مارچ 19, 20251680عدالتی حکم کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کروانےپرتوہین عدالت کیس کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔ پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف توہین عدالت کیس کی ...قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس:انسداددہشتگردی کیلئےقومی اتفاق کی ضرورت پرزور
مارچ 18, 20251750قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں انسداددہشت گردی کےلئےقومی اتفاق کی ضرورت پرزوردیاگیا۔دہشتگرد ی کو جڑ سے اکھاڑ نے کیلئے نیشنل ایکشن پلان اورعزم استحکام کی حکمت عملی پرفوری عمل ہوگا۔ قومی سلامتی ...جو ملک، قوم، شہیدوں و غازیوں کیساتھ نہیں وہ دہشتگردوں کا ساتھی ہے،وزیراعظم
مارچ 18, 20251200وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جو ملک، قوم، افواج پاکستان، شہیدوں و غازیوں کے ساتھ نہیں وہ دہشت گردوں کا ساتھی اور ان کا اتحادی ہے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سےخطاب ...ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
مارچ 18, 20254160سرکاری ٹی وی کے بورڈکی تشکیل اور منیجنگ ڈائریکٹر ( ایم ڈی) پی ٹی وی کی تعیناتی ،ڈائریکٹر ایڈمن اور پی ٹی وی کے دیگر افسران کی مدت میں توسیع کواسلام آبادہائیکورٹ ...دوسراٹی20:نیوزی لینڈنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیدی
مارچ 18, 20251690ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں بھی نیوزی لینڈنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دے کر سیریزمیں 2-0سےواضح برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی اننگز: ڈنیڈن میں کھیلےگئےمیچ میں بارش کےباعث میچ کوپندرہ اوورزتک محدود کردیا گیاتھاپاکستان نےپہلےبیٹنگ ...امریکامیں داخلےپرپابندی،پاکستان کوایک ماہ کی مہلت مل گئی
مارچ 18, 20252410پاکستانیوں پرامریکا داخلے پرپابندی کی لٹکتی تلوار، پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے حالیہ تعاون پر امریکا نے سیکیورٹی خدشات دور کرنے کیلئے پاکستان کو 60 روز کا وقت دیا ...اداکارہ مریم نفیس کےہاں ننھےمہمان کی آمد
مارچ 18, 20251320پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ مریم نفیس کےہاں ننھےمہمان کی آمدہوئی ہے۔ اداکارہ مریم نفیس نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم پراپنےمداحوں کےساتھ یہ خوشخبری شیئرکی ۔جس میں وہ اپنےچاہنےوالوں کواپنےبیٹےکی ولادت کے بارےمیں بتارہی ہیں۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















