Blog
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےکمانڈربحرین نیشنل گارڈکی ملاقات
مارچ 18, 20251380آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےکمانڈربحرین نیشنل گارڈنےملاقات کی،باہمی دلچسپی کے امور اور خطےکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر ...ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے،وزیراعظم شہبازشریف
مارچ 18, 20251430وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے۔ اسلام آبادمیں جی بی پائلٹ پراجیکٹ برائےقومی انسدادہیپاٹائٹس سی پروگرام کی کامیابی پرتقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ہیپاٹائٹس سی سےمتعلق ...قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب:کون کون شریک ہوگافہرست سامنےآگئی
مارچ 18, 20251450قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کیاگیاہےجس میں شرکت کےلئے رہنماؤں کودعوت نامےجاری کئےگئےہیں جن کی فہرست سامنےآگئی ہے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور گورنرز کو بھی دعوت دی ...قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی
مارچ 18, 20252310قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ایم ایم عالم کوغیر معمولی جنگی ہوائی مہارتوں پر فالکن ،لٹل ڈریگن جیسے القابات سے نوازا گیا۔ 1965 کی جنگ ...سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی
مارچ 17, 20251940سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ نے ایک ماہ کےلئےملتوی کردی۔ سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ ...جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:مرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب اشتہاری قرار
مارچ 17, 20251490جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قراردےدیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسزپرسماعت ...لاہوریوں کیلئےخوشخبری آ گئی: لاہوری اب بسنت منانےکیلئےتیاری کرلیں
مارچ 17, 20252390بسنت کے تہوار پر عائد پابندی کو برقرار رکھا جائے یا ختم کر دیا جائے؟ پنجاب حکومت نے سر جوڑ لیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بسنت کے تہوار کے حوالے ...ڈیجیٹل کرنسی کی دنیابھرمیں تیزی سےمقبولیت
مارچ 17, 20251700پاکستان سمیت دنیابھرمیں کرپٹوکرنسی کےخریداروں میں تیزی سےاضافہ ہوگیا۔ پاکستان میں اس وقت ڈھائی کروڑافرادکرپٹوکرنسی کےخریدارہیں جبکہ کرپٹوکرنسی اپنانےمیں پاکستان کاعالمی سطح پرچھٹانمبرہے۔ امریکا،جاپان اوربرطانیہ جیسےترقی یافتہ ممالک میں کرپٹوکوقانونی حیثیت حاصل ...جعفرایکسپریس حملہ: ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل
مارچ 17, 20251420جعفرایکسپریس حملہ کی وجہ سے پشاوراورکوئٹہ سےکراچی جانےوالی ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل رہیں۔ ریلوےحکام کےمطابق جعفرایکسپریس حملےمیں تباہ انجن اور کوچزکو لاہور بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،مشکاف میں ریلوےٹریک واطراف کےعلاقےکلیئرہوگئے۔ ریلوےحکام کامزیدکہناہےکہ ...عوام کےتعاون کےبغیرشرپسندعناصرکاخاتمہ ممکن نہیں،بیرسٹرسیف
مارچ 17, 20251960مشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیر سٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون کے بغیر شرپسند عناصر کا خاتمہ ممکن نہیں۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبرپختونخواپولیس دہشت گردوں کابہادری سےمقابلہ کررہی ہے،گزشتہ3دنوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















