Blog
پی سی بی کا جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو لیگل نوٹس
مارچ 17, 20252190پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ یہ نوٹس کوربن بوش کی جانب سے پی ایس ایل میں اپنی ذمہ داریوں ...برطانیہ میں ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کی تیاری
مارچ 17, 20252440ماحول دوست ایئر شپ متعارف کرانے کی تیاری،برطانیہ بہت جلد ایسے ایئر کرافٹس فضا میں بلند کرسکتا ہے جو ماحول دوست ہوں گے۔ ہیلیم گیس کے ذریعے اڑائے جانیوالے ایئر شپس کی ...آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کیلئے شیڈول جاری
مارچ 17, 20251600طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ (QAT) کیلئے شیڈول جاری ...ایف آئی اےان ایکشن:منفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا
مارچ 17, 20252040ایف آئی اےان ایکشن،سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرایف آئی اےنے16پی ٹی آئی رہنماؤں کودوبارہ طلب کرلیا۔ان رہنماؤں کو18مارچ جےآئی ٹی کے سامنےپیش ہونےکاحکم دیاگیاہے۔ ...بشریٰ بی بی کی2مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
مارچ 17, 20251540عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں 5مئی تک توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نےبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ ...قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس طلب
مارچ 17, 20252620حکومت نےقومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس منگل کوطلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کوایڈوائس دی کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ان کیمرہ ہوگاجس میں قومی سلامتی کی ...مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواں زائرین کی توجہ کا مرکز
مارچ 17, 20252940مدینہ منورہ کا تاریخی سلمان فارسی کنواںزائرین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ 14 صدیاں قدیم یہ کنواں ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جومدینہ منورہ کے علاقے عالیہ میں ...پلانٹ فار پاکستان: پنجاب کے سبز رقبے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
مارچ 17, 20251800پلانٹ فار پاکستان، دس سال میں پنجاب کے سبز رقبے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آئندہ پانچ برسوں میں صوبے بھر میں 47 ملین درخت لگانے کا ہدف مقرر کردیاگیا۔ سپیشل سیکرٹری ...جدیدترین اختراع: مصنوعی ذہانت والی فوری مترجم ڈیوائس تیار
مارچ 17, 20251680ہوائی جہاز کی ایجادکے بعد سب سے اہم اختراع،جاپانی جینیئس نے مصنوعی ذہانت والی فوری مترجم ڈیوائس تیار کر لی۔ بلاشبہ دنیا بھر کی سیر و سیاحت اکثر سیاحوں کیلئے ناقابل ِیقین ...تعلیم کیلئے کام نہ کیا تو سبز ہلالی پرچم اپنے مقام پر نہیں پہنچے گا، ...
مارچ 15, 20251810وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک میں تعلیم کیلئے کام نہ کیا تو سبز ہلالی پرچم اپنے مقام پر نہیں پہنچے گا۔ اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی آف ایمرجنگ سائنسز کی سائٹ ریویو تقریب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















