Blog
آئی ایم ایف،ایف بی آرکاٹیکس وصولیاں بڑھانےکیلئےمنی بجٹ نہ لانےپر اتفاق
مارچ 14, 20251150بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)اورفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کاٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلئےمنی بجٹ نہ لانےپراتفاق ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات آخری مراحل میں پہنچ گئے، پاکستان کوپے ...سائفرکیس،عمران خان ،شاہ محمودقریشی کی اپیلیں منظور ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری
مارچ 14, 20251610اسلام آبادہائیکورٹ نےسائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی اپیلیں منظور ہونےکاتفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 3جون2024کواسلام آبادہائیکورٹ کےسابق چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ...شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پی ایس ایل 10ٹرافی کی رونمائی
مارچ 14, 20251710شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں انوکھےاندزکےساتھ کردی گئی۔ ایچ بی ایل،پی ایس ایل10 کامیلہ سجنےکوتیار،میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل، سونے،چاندی کےریٹ بڑھ گئے
مارچ 14, 20251800عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل سستاجبکہ برطانوی برینٹ مہنگاہوگیااور سونے، چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت32سینٹ کی کمی سے66.87ڈالرہوگئی جبکہ برطانوی برینٹ کی قیمت ...امریکی عدالت ان ایکشن:برطرف کیےگئےہزاروں ملازمین بحال کرنےکاحکم
مارچ 14, 20252130امریکی عدالت نےبرطرف کیےگئےہزاروں پروبیشنری وفاقی ملازمین کوبحال کرنےکاحکم دےدیا۔ پروبیشنری وفاقی ملازمین کوحالیہ ہفتوں میں ٹرمپ چھانٹیوں کی مہم کےتحت برطرف کیاگیاتھا۔ امریکی عدالت نےمحکمہ دفاع،سابق فوجیوں کےامور،زراعت ،توانائی،داخلہ اورخزانہ کےملازمین ...ٹرمپ سےنیٹوکےسیکرٹری جنرل کی ملاقات،دونوں کاروس،یوکرین جنگ بندی کاعزم
مارچ 14, 20251510امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےنیٹوکےسیکرٹری جنرل مارک روٹےنےوائٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پردونوں رہنماؤں نےروس اوریوکرین کی جنگ بندی کاعزم کیا۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ میں پوٹن سےملنایااس سےبات کرنا پسند کروں ...وزیراعظم کادہشگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
مارچ 13, 20251680وزیراعظم شہبازشریف نےجعفرایکسپریس حملےمیں دہشت گردوں کےخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکیورٹی فورسزکےجوانوں اورمسافروں کی شہادت پرافسوس کااظہار کیا اور کهاکہ شہریوں کونقصان پہنچانےوالوں کااسلام اورپاکستان ...جعفرایکسپریس حملہ:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
مارچ 13, 20251760بلوچستان میں جعفرایکسپریس پرحملہ کےخلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور کرلی گئی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ایوان جعفرایکسپریس کےمسافروں کویرغمال بنانے اورجانی نقصان کی مذمت کرتاہے،ملک کوعدم استحکام کاشکارکرنےوالوں کے خلاف ...پارلیمنٹ آرمی ایکٹ میں سویلینز کیلئےمزید شقیں شامل کر سکتی ہے،جسٹس جمال مندوخیل
مارچ 13, 20251680سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے سوال کیا کہ کیا پارلیمنٹ آرمی ایکٹ میں سویلینز کیلئےمزید شقیں شامل کر سکتی ہے۔سویلینز کا فوجی عدالتوں میں کورٹ مارشل ...چیئرمین پی سی بی کاڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس
مارچ 13, 20251410چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےنیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس لےلیا۔ ترجمان پی سی بی کاکہناہےکہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















