Blog
سولر پاور سے چارج ہونیوالا کانسیپٹ سمارٹ فون متعارف
مارچ 7, 20252160سولر پاور سے چارج ہونیوالا کانسیپٹ سمارٹ فون متعارف،بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر چینی کمپنی نے سولر پینل سے لیس سمارٹ فون کو پیش کردیا۔ اس فون کے بیک ...مارشل لاء ماورائے آئین اقدام ہوتا ہے،جسٹس محمد علی مظہر
مارچ 6, 20251540سویلینزکاملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ مارشل لاء ماورائے آئین اقدام ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان ...وزیراعلیٰ ان ایکشن:ایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےہٹانےکاحکم
مارچ 6, 20251990وزیراعلیٰ مریم نوازان ایکشن،ایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےفوری ہٹانےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی میوہسپتال آمد،مریضوں نےشکایات کےانبارلگادئیے، مریم نوازشدیدبرہم،میوہسپتال انتظامیہ کی سخت سرزنش کی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےایم ایس میوہسپتال کوعہدےسےفوری ہٹانےکاحکم دے ...لاہورہائیکورٹ کےجج جسٹس چودھری عبدالعزیزمستعفی
مارچ 6, 20251870لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کےجج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے اپنے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا۔ جسٹس چودھری عبدالعزیز کاکہناتھاکہ ذاتی وجوہات پرکام جاری نہیں رکھ سکتا،2016میں بطورہائیکورٹ کاجج تعینات ہوا،چالیس ہزارکیسز کےفیصلے کئے ۔ ...رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 6, 20252110رمضان کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں رمضان کے پہلے اور دوسرے عشرے کے دوران موسم سرد اور خوشگوار ...ٹیکس وصولی:شارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت
مارچ 6, 20252360ٹیکس وصولی کاشارٹ فال پوراکرنےکیلئے منی بجٹ نہیں لایاجائےگا،حکومت نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کوآگاہ کردیا۔605ارب کا اشارٹ فال پوراکرنےکےلئےمتبادل پلان تیار کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کی اگلی قسط ...پی آئی اےکی نجکاری،حکومت کاخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانے کا فیصلہ
مارچ 6, 20251450پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کی نجکاری کےلئےحکومت نےخواہشمندپارٹیوں کےمطابق تبدیلیاں لانےکافیصلہ کرلیا۔ پی آئی اےکی پرائیویٹائزیشن کےحوالےسےوفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خا ن کاگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ پی آئی اےکی نجکاری میں دلچسپی رکھنےوالی پارٹیوں ...ہم سیاسی لوگ ہیں سیاسی مذاکرات پریقین رکھتےہیں،جنیداکبرخان
مارچ 6, 20251510رہنماپی ٹی آئی وچیئرمین پی اےسی جنیداکبرخان نےکہاہےکہ ہم سیاسی لوگ ہیں سیاسی مذاکرات پریقین رکھتےہیں۔ چیئرمین پی آئی سی جنیداکبرخان کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان کوہماری جماعت سےکچھ تحفظات ہیں، ہماری جماعت کوبھی ...پی پی 45میں مبینہ دھاندلی :الیکشن کمیشن کاعلی مدد کی رکنیت بحال کرنےکاحکم
مارچ 6, 20251380پی پی 45میں مبینہ دھالی ،الیکشن کمیشن نےپیپلزپارٹی کےعلی مددجتک کی رکنیت بحال کرنےکاحکم دےدیا۔ الیکشن کمیشن نےپی پی45سےمتعلق محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا،جےیوآئی (ف)کےامیدوارمیرمحمدعثمان پیرکانی کی درخواست مستردجبکہ علی مددجتک کیخلاف نصراللہ ...سکولوں کا کم از کم رقبہ اور روشن و ہوا دار کمرے بنانے کےاحکامات
مارچ 6, 20252660طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں کے کم از کم رقبے سمیت روشن اور ہوا دار کمرے بنانے کےاحکامات جاری۔پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے سکولوں کا کم سے کم رقبہ 10 مرلے اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















