Blog
حکومت کوایک سالہ معاشی کارکردگی پرچیلنج کرتاہوں،عمرایوب
مارچ 5, 20251420اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ حکومت کوایک سالہ معاشی کارکردگی پرچیلنج کرتاہوں۔ اسلام آبادمیں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ کہتےہیں ملک میں معاشی استحکام آچکاہے،ہمیں ملک میں معاشی استحکام نظرنہیں آتا،حکومت دعویٰ کررہی ...لیجنڈ اداکارقوی خان کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے
مارچ 5, 20251340پاکستان شوبزانڈسٹری کےلیجنڈ اداکارقوی خان کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔ پاکستان ٹیلی وژن نے اداکاری کے شعبہ میں بڑے بڑے نام پیدا کیے،جن میں ایک نام اداکار محمد قوی ...غزہ کی تعمیرنو:عرب رہنماؤں نے امریکی صدرکا منصوبےمستردکردیا
مارچ 5, 20251410عرب رہنماؤں نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےغزہ پرقبضےاورفلسطینیوں کوبے دخلی کے منصوبے کو مسترد کردیااورمصرکےمنصوبےکی مکمل حمایت کااعلان کردیا۔ قاہرہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، شام اور ...دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈکاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
مارچ 5, 20251370انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلئےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈکےکپتان مچل سینٹز نےجنوبی ...وزیراعظم شہبازشریف کاامریکی صدرٹرمپ سےاظہارتشکر
مارچ 5, 20252410وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےاظہارتشکرکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ٹرمپ نےانسداددہشت گردی کیلئےپاکستان کےکرداراورحمایت کوتسلیم کیا،پاکستان نےہمیشہ انسداددہشت گردی کیلئےاہم کرداراداکیا،علاقائی امن واستحکام کیلئےامریکاکیساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے،ہم دہشت گردی کیخلاف جنگ ...اہم ترین دہشتگردکوپکڑنےمیں مدددینےپرپاکستان کے شکر گزار ہیں، ٹرمپ
مارچ 5, 20251570امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اہم ترین دہشت گردکوپکڑنےمیں مدد دینے پرپاکستان کےشکر گزارہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکانگریس سےخطاب میں پاکستان کاشکریہ اداکیا۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ افغانستان میں13امریکییوں کوہلاک کرنیوالےداعش کےدہشتگردکوہم نے پکڑلیاہے،امریکی فوجیوں کےقتل میں ...تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں،فوادچودھری
مارچ 5, 20251670سینئرسیاستدان فوادچودھری نےکہاہےکہ تحریک انصاف کی وکلالیڈرشپ بنیادی طورپرفراڈئیےہیں۔ فوادچودھری کاکہناتھاکہ تحریک انصاف ہائی جیک ہوچکی ہےاوراس کاقبضہ چھڑانااہم ہے،سلمان اکرم راجہ،شیخ وقاص اکرم،شبلی فرازاوررؤف حسن نےپارٹی ہائی جیک کرلی ہے۔ سابق ...لاہورہائیکورٹ :4نئےایڈیشنل ججزنےعہدوں کاحلف اٹھالیا
مارچ 5, 20251350لاہورہائیکورٹ کے4نئےایڈیشنل ججزنےاپنےعہدوں کاحلف اٹھالیا، تعداد 47 ہوگئی۔ حلف برداری کی تقریب لاہورہائیکورٹ میں منعقدہوئی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نےایڈیشنل ججزسےعہدوں کاحلف لیا۔ حلف اٹھانےوالوں میں جسٹس راجہ غضنفرعلی خان،جسٹس تنویراحمدشیخ ...کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا، جسٹن ٹروڈو
مارچ 5, 20251660کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےکہاہےکہ کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا دارالحکومت اوٹاوامیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکا نےکینیڈاپربلاجوازمحصولات عائدکیےجوآج سےنافذالعمل ہیں،امریکانےاپنےقریبی دوست اوراتحادی کینیڈاکےخلاف تجارتی جنگ شروع ...دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈ،جنوبی افریقہ میں آج جوڑپڑےگا
مارچ 5, 20251660انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیموں میں آج جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے،ٹورنامنٹ کادوسراسیمی فائنل آج نیوزی لینڈاورجنوبی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















