Blog
چیمپئنزٹرافی:پہلاسیمی فائنل، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
مارچ 4, 20251380انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھارت کےخلاف آسٹریلیا نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ دبئی میں کھیلےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھار ت اورآسٹریلیاکی ٹیمیں ...رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل
مارچ 4, 20251900ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردئیے گئے۔ پاکستان ریلویز نے رمضان المبارک میں اپنے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر ...برفباری اوربارشیں ، آج سے موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی
مارچ 4, 20252240بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری،پہاڑی علاقوں کی طرف جانیوالے سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری۔ محکمہ موسمیات نے آج سےملک بھر میں موسم خوشگوار ہونے کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کا ...نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان
مارچ 4, 20252760طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان ہو گیا۔ لاہور بورڈ کی طرف سےجماعت نہم کے امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کر دی ...ملک کوآگےلیکرجاناہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
مارچ 4, 20251960نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ملک کوآگےلیکرجاناہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اسلام آبادمیں مسابقتی کمیشن کی عمارت کاسنگ بنیادرکھنےکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ آنےوالےدنوں میں چیلنجز کابہتراندازمیں مقابلہ کرینگے،معیشت ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے،بیرسٹرسیف
مارچ 4, 20252330مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسحر افطارمیں کچھ فراہم نہیں کیاجاتامجبوراًدونوں کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی ...امریکی صدرنےیوکرین کیلئےتمام فوجی امدادروک دی
مارچ 4, 20251620امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےیوکرین کےلئےتمام فوجی امدادروک دی۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکایوکرینی صدرزیلنسکی کےغیرسنجیدہ رویےکوزیادہ دیرتک برداشت نہیں کرےگا،یوکرینی صدرکےرویےسےلگتاہےیہ شخص امن نہیں چاہتا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناتھاکہ ٹرمپ زیلنسکی پرامن مذاکرات کےلئے دباؤ ...پنجاب اسمبلی کااجلاس7مارچ کوطلب
مارچ 4, 20251570گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنےپنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس طلب کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کا22واں اجلاس7مارچ 2025بروزجمعہ صبح11بجےہوگا ،سپیکر ملک احمدخان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نےباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایک بارپھریوکرینی ہم منصب پرتنقید
مارچ 4, 20252000امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بارپھریوکرینی ہم منصب پرتنقیدکے نشتر برسا دئیے۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نےبیان دیاکہ روس کےساتھ جنگ بندی بہت دورہے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےزیلنسکی کےبیان کوبدترین قراردےدیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کازیلنسکی ...عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ
مارچ 4, 20252240عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپلاٹینیئم کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سونےکی فی اونس قیمت27ڈالرکے اضافے سے 2ہزار 884ڈالر ہوگئی، چاندی کی فی اونس قیمت43سینٹ کےاضافےسے31.52ڈالرہوگئی،فی اونس پلاٹینیئم 4ڈالرکےاصافےسے957ڈالرمیں فروخت ہوا۔ دوسری جانب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















