Blog
یوٹیوب کو حقیقی ٹکر دینے کیلئےٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی متعارف
مارچ 3, 20251940یوٹیوب کو حقیقی ٹکر دینے کیلئےٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی متعارف،ٹک ٹاک کے صارفین ہو جائیں ہوشیار،ٹک ٹاک اب حقیقی معنوں میں دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو براہ ...سنیتا آہوجا نے گووندا سے طلاق کی خبروں پرردعمل دیدیا
مارچ 3, 20251800بالی ووڈکےمعروف اداکارگوونداکی اہلیہ سنیتا آہوجا نے طلاق کی خبروں پرردعمل دےدیا۔ گزشتہ کچھ عرصےسےاداکارگووندااوران کی اہلیہ کی طلاق کی خبریں زیرگردش تھیں جس پر اب سنیتاآہوجانےردعمل دیتےہوئےکہاہےکہ ’ہم دونوں کو کوئی ...پی ٹی آئی نےایک بارپھراحتجاج کی وارننگ دیدی
مارچ 3, 20251460پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہاکہ بات پھر احتجاج کی طرف جانے والی ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےتحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی قیادت ...9مئی کیس:پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
مارچ 3, 202519809مئی کیس میں عدم پیشی پرعدالت نےتحریک انصاف کےرہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے 9 مئی کے خلاف احتجاج کیس کی ...سپریم کورٹ کااہم اقدام،مقدمات کی جلدسماعت کیلئےنئی پالیسی تشکیل دیدی
مارچ 3, 20251700سپریم کورٹ آف پاکستان نے مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل دے دی ہے۔ اس پالیسی کے تحت ضمانت اور ضمانت قبل از گرفتاری کے مقدمات کو جلد ...فیفانےپاکستان فٹبال فیڈریشن پرپابندی ختم کردی
مارچ 3, 20252010فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) پرپابندی ختم کردی۔ ذرائع کےمطابق فیفانےگزشتہ ماہ آئینی تبدیلیاں نہ کرنےپرپابندی عائدکی تھی،پی ایف ایف نےخصوصی اجلاس میں فیفاکی جانب ...شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام
مارچ 3, 20251430شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام،طیارہ بردارجنگی بحری جہازجنوبی کوریاپہنچ گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی طیارہ بردارجنگی بحری جہازمشترکہ مشقوں کیلئےجنوبی کوریاپہنچ گیا،کارل ونسن جون کےبعدجنوبی کوریاپہنچنےوالاپہلاامریکی طیارہ برداربحری جہازہے۔ ترجمان جنوبی کورین ...مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا،زیلنسکی
مارچ 3, 2025950یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی نےکہاہےکہ مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا۔ یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی کاکہناتھاکہ امریکاکےساتھ معدنیات کے معاہد ہ پر دستخط کےلئےتیارہیں،یوکرین کےلئےبہترین تحفظ کی ضمانت مضبوط ...نیاقرض پروگرام:آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا
مارچ 3, 20251690نئےقرض پروگرام کےمذاکرات کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)وفدپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان قرض پروگرام پرجائزہ مذاکرات کےلئےآئی ایم ایف کا9رکنی وفدناتھن پورٹرکی قیادت میں پاکستان ...اُردو غزل کےممتاز شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 53 برس بیت گئے
مارچ 3, 20252490اُردو غزل کےممتاز شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 53 برس بیت گئے۔ ناصر کاظمی کے پہلے شعری مجموعہ برگ نے شائع ہوتے ہی انہیں اردو غزل کے ممتاز شعرا میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















