Blog
چیمپئنزٹرافی :پی سی بی کابارش سےمتاثرمیچوں کےٹکٹوں کی رقم کی واپسی کااعلان
مارچ 1, 20251780انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے راولپنڈی ...عدالتی حکم کےباوجودعمران خان کی اہلیہ سےملاقات نہ کرانےپر،حکم نامہ جاری
مارچ 1, 20251800عدالتی احکامات کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران کی اہلیہ سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس پرتحریری حکم نامہ جاری کردیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقا م چیف جسٹس سروارسرفرازڈوگرنےتحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری ...سرکاری پیسےپرتشہیر،مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
مارچ 1, 20251980سرکاری پیسےپرتشہیر،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست تحریک انصاف کےرہنماراجہ بشارت نےدائرکی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ مریم نواز نے بطور وزیر اعلیٰ اشتہارات میں ...حکومت اپوزیشن اختلافات کم کرنےمیں بھی سپیکرکاکردا رغیرمعمولی تھا،ترجمان قومی اسمبلی
مارچ 1, 20252040ترجمان قومی اسمبلی نےکہاہےکہ حکومت اپوزیشن اختلافات کم کرنےمیں بھی سپیکرکاکردا رغیرمعمولی تھا۔ 16ویں قومی اسمبلی کاپہلاپارلیمانی سال مکمل ہونےپرترجمان قومی اسمبلی کاکہناتھاکہ سپیکرایازصادق کی دانشمندانہ قیادت میں پہلےپارلیمانی سال میں کئی ...کہیں بارش ،کہیں برفباری ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 1, 20251980کہیں بارش اورکہیں برفباری ہوگی ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسردرہنےکاامکان ہےجبکہ پہاڑوں پربرفباری کی توقع بھی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم ...ٹرمپ ، زیلنسکی کی ملاقات،دونوں رہنماؤں میں تلخ کلامی
مارچ 1, 20251400امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوریوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کی ملاقات کےدوران دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی پر اختتام پذیرہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات وائٹ ہاؤس میں ہوئی،جہاں پرڈونلڈٹرمپ اوریوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کےدرمیان ...وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا
مارچ 1, 20252110طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، وفاقی نظامت تعلیمات نے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ۔ وفاقی نظامت تعلیمات نے پاکستان بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے ...موٹروے پراوور سپیڈ، جرمانے کے ساتھ گاڑی بند اور ڈرائیور پر مقدمہ ہوگا
مارچ 1, 20251840موٹرویز پر سفر کرنیوالے ہو جائیں، خبردار،ملک کی اہم شاہراؤں پر اوور سپیڈ سے گاڑی چلانے پر جرمانے کے ساتھ گاڑی بند اور ڈرائیور پر مقدمہ ہوگا۔ ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ...چین اور پاکستان کے درمیان انسانی سپیس مشن، اہم معاہدہ طے پا گیا
مارچ 1, 20252330چین اور پاکستان کے درمیان انسانی سپیس مشن،پاکستانی خلائی ایجنسی سپارکو اور چینی خلائی ایجنسی کے درمیان پاکستان کے پہلے مینڈ سپیس مشن کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ۔ پاکستان ...ہمیشہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دیتی ہوں ، یہی میری کامیاب زندگی کا راز ...
مارچ 1, 20251340پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نےکہاہےکہ میں ہمیشہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دیتی ہوں اور یہی میری کامیاب زندگی کا راز ہے۔ حال ہی میں معروف اداکارہ درفشاں سلیم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















