Blog
گوگل سرچ میں صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے بہترین فیچر متعارف
فروری 28, 20251870گوگل سرچ میں صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے بہترین فیچر متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنا رزلٹس اباؤٹ فیچر ری ڈیزائن کر دیا ۔ اس ٹول کے ذریعے صارفین کو گوگل ...روس یوکرین جنگ بندی معاہدہ ابھی نہ ہواتوپھرکبھی بھی نہیں ہوسکےگا،ڈونلڈٹرمپ
فروری 28, 20251370امریکی صدرڈونلڈنےکہاہےکہ روس یوکرین جنگ بندی معاہدہ ابھی نہ ہواتو پھر کبھی بھی نہیں ہوسکےگا،برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر بولےیوکرین روس تنازع پرامریکاکےساتھ مل کرکام کریں گے۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوربرطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرنے ...رمضان کی آمد آمدہے،چانددیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
فروری 28, 20252030رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج پشاورمیں ہوگاجس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے۔ چاندکی رویت کیلئےزونل ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
فروری 28, 20251730عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ ہوگیاجبکہ سونےاور چاندی کےریٹ مزیدگرگئے۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت1.48ڈالرکےاضافےسے70ڈالرہوگئی،برطانوی برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت1.27ڈالرکےاضافےسے73.80ڈالرہوگئی۔ عالمی مارکیٹ ...لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
فروری 28, 20252040لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ ججزتقرری کیلئےقائم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا۔اجلاس میں لاہورہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئے8سیشن ججزکےناموں پرغور ہوگا۔ جس میں راجہ ...پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرآصف زرداری اہم ملاقات کیلئےلاہور پہنچ گئے
فروری 28, 20251780پنجاب میں پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرمملکت آصف علی زرداری نوازشریف کےساتھ اہم ملاقات کےلئے لاہورپہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری دوروزہ دورےپرلاہورپہنچ گئے،صدرمملکت آصف زرداری صدرن لیگ نوازشریف سےملاقات کریں گے،ملاقات ...شعبہ تعلیم میں انقلاب :ارلی چائلڈ ایجو کیشن کے مزید 50 سینٹر بنانے کا فیصلہ
فروری 28, 20252300طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری، ارلی چائلڈ ایجو کیشن کے مزید 50 سینٹر بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی کا کہنا ہے کہ ارلی چائلڈ ایجوکیشن کے مزید 50 سینٹر بنائیں ...لاہورمیں نئی اور جدید سفری سہولیات متعارف، پہلی ٹرام کب چلے گی؟
فروری 28, 20252980مسافروں کیلئےمیٹرو بس اور اورنج ٹرین کے بعد نئی سفری سہولت متعارف،لاہور میں پہلی ٹرام کب چلے گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ شاپ اینڈ رائیڈ ٹرام کے نام سے رواں سال 2025 میں ...واٹس ایپ کا پیغامات کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنیوالا نیا فیچر متعارف
فروری 28, 20251470واٹس ایپ کا پیغامات کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنیوالا نیا فیچر متعارف،دنیا بھر میں انسٹنٹ میسجنگ کیلئے مشہور ایپلی کیشن واٹس ایپ نےاپنانیا فیچروائس میسج ٹرانسکرپٹ کو متعارف کروا دیا۔ جو صارفین ...وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےحلف اٹھالیا
فروری 27, 20251650وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت کی شمولیت ہونےسے وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی ہے۔ تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں منعقدہوئی صدرمملکت آصف علی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















