Blog
خیبرپختونخوا میں پی ایم ایس امتحانات کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی
فروری 22, 20252070طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی گئی ۔ خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے مقابلے کے امتحانات ...پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کر دی
فروری 22, 20251720قومی ایئرلائن بلندی کی نئی حدیں چھونے کو تیار،پی آئی اے نے برطانوی پروازوں کی تیاریاں تیز کردیں۔ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں قومی ائیر لائنز کو اجازت نامہ ملنے کی ...پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری، رمضان اور عیدین کے چاند کا بھی مشاہدہ کیا جائے ...
فروری 22, 20251450پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری، رمضان اور عیدین کے چاند کا مشاہدہ کیا جائے گا ۔ فلکیاتی علوم پر تحقیق اور کہکشاوں، سیاروں اور ستاروں کی حرکت کے مناظر کے مشاہدے کے ...آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 22, 20257450آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے میدانی علاقوں میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی، ...چیمپئنزٹرافی کابڑاٹاکرا،پاک بھارت میچ ایک دن کی دوری پر
فروری 22, 20251560انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کاسب سےبڑ اٹاکرا، پاک بھارت میچ صرف ایک دن کی دوری پر،سیمی فائنل تک رسائی کیلئےپاکستان کوبھارت اوربنگلہ دیش کوہراناہوگا۔ جی ہاں،میگاایونٹ کےبڑےٹاکرےمیں روایتی حریف پاکستان اوربھارت ...نیاقرض پروگرام:آئی ایم ایف کی شرائط سامنےآگئیں
فروری 22, 20251710نئےقرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےبجٹ میں نیاٹیکس لگانےکی تجویزدےدی۔ ذرائع کےمطابق آئندہ مالی سال 2025-26کیلئےبجٹ میں نیاٹیکس لگانےکی تجویززیرغورہے،آئی ایم ایف حکام نےپاکستان کےلئےکاربن لیوی عائد کرنےکولازمی ...چیف جسٹس سےاپوزیشن کی ملاقات،عمرایوب نےشکایتوں کےانبارلگادئیے
فروری 22, 20251630چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سےاپوزیشن رہنماؤں نےملاقات کی، قائد حزب اختلاف عمرایوب نےشکایتوں کےانبارلگادئیے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سےاپوزیشن رہنماؤں نےاُن کےگھرپرملاقات کی ،جس کاسپریم کورٹ نےاعلامیہ جاری کردیا۔ سپریم ...چیمپئنزٹرافی:افغانستان کو107رنزسےشکست،جنوبی افریقہ کافاتحانہ آغاز
فروری 22, 20252320انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےتیسرےمیچ میں جنوبی افریقہ نےافغانستان کو 107رنزکےبڑےمارجن سےشکست دےکرایونٹ کافاتحانہ آغازکیاہے۔ کراچی کےبینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےتیسرےاورگروپ بی کےپہلےمیچ میں جنوبی افریقہ اورافغانستان کی ٹیمیں ...چیف جسٹس کیساتھ آئین اورقانون کی عملداری پربات چیت کی،پی ٹی آئی
فروری 21, 20252350تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاہےکہ ہم نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےساتھ آئین اورقانون کی عملداری پربات چیت کی۔ اسلام آبادمیں قائدحزب اختلاف عمرایوب نےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اورسینیٹرشبلی ...پی ٹی آئی کامینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسےکیلئےعدالت سےرجوع
فروری 21, 20251740تحریک انصاف نے مینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسےکےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ درخواست پی ٹی آئی کے نائب صدر اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ22 مارچ کو قانون اور ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















