Blog
امریکی عدالت کابڑااقدام،ٹرمپ انتظامیہ کوبرطرفیوں کوجاری رکھنےکی اجازت دیدی
فروری 21, 20251680امریکی عدالت نےڈونلڈٹرمپ انتظامیہ کوملازمین کی برطرفیوں کوجاری رکھنےکی اجازت دےدی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق وفاقی جج نےسرکاری ملازمین کی یونینزکی طرف سےدائردرخواست مستردکردی،امریکی ڈسٹرکٹ جج کرسٹوفرکوپرنےفیصلہ دیادرخواست عدالت کےدائرہ اختیارمیں ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیسرےروزبھی اضافہ
فروری 21, 20252550عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرےروزبھی اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت32سینٹ کےاضافے سے 72.57 ڈالر ہوگئی ،برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت44سینٹ کےاضافےسے76.48ڈالرہوگئی ...بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے،بیرسٹرسیف
فروری 21, 20252310مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی نوازشریف کی طرح کسی ڈیل کاحصہ نہیں بنیں گے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقوتوں پرپابندی حکومت کےحواس کھونےکاثبوت ہے،قیدمیں موجودایک ...مذموم مقاصدکیلئے9مئی اور26نومبرکوریاست پرحملہ کیاگیا،خواجہ آصف
فروری 21, 20251790وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ مذموم مقاصدکیلئے9مئی اور26نومبرکوریاست پرحملہ کیاگیا۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیربرطانیہ کےدورےپرہیں،آرمی چیف کوعزت واحترام کےساتھ گارڈآف آنرپیش کیاگیا،پاکستان کےبرطانیہ کےساتھ سفارتی،عسکری اورمعاشی ...بینظیرتمام ترمخالفت کےباوجودپاکستان کوآگےلےجانےکیلئےسرگرم رہیں،بلاول بھٹو
فروری 21, 20251700چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بینظیرتمام ترمخالفت کے باوجودپاکستان کوآگے لے جانےکیلئےسرگرم رہیں۔ لندن میں آکسفورڈیونیورسٹی کےتحت بینظیربھٹومیموریل پروگرام سےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوز رداری کاکہناتھاکہ بینظیربھٹوخوفزدہ ہوئےبغیرسیاست میں حصہ لیتی ...چیمپئنزٹرافی:بھارت کےہاتھوں بنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست
فروری 20, 20251950انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےمیچ میں بھارت نےبنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ دبئی کےسٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےدوسرےمیچ میں بنگال ٹائیگراور بھارتی سورمامدمقابل تھے،بنگلہ دیش نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےبھارت کو 229 رنز کا ہدف ...چیمپئنزٹرافی:افتتاحی میچ میں پاکستان پرجرمانہ عائد
فروری 20, 20251850انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم پرجرمانہ عائد۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈمدمقابل تھے،پاکستان کرکٹ ٹیم نےمقررہ وقت سے ...حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے،محمداورنگزیب
فروری 20, 20251750وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ ملک کی معیشت درست سمت جارہی ہے،پاکستان ترقی کررہاہے، ...نگراں حکومت نےقانون کےمطابق چیئرمین نادراکوتعینات کیا،عدالت
فروری 20, 20251730عدالت نےکہاکہ نگراں حکومت نےقانون کےمطابق چیئرمین نادراکوتعینات کیا۔ چیئرمین نادراکوہٹانےکاسنگل بینچ کاحکم کالعدم قراردینےکاتحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔لاہورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ نے16صفحات پرمشتمل فیصلہ جاری کیا۔ تحریری فیصلہ کےمطابق نگراں حکومت نےقانون میں ...راکھی ساونت نے امت مسلمہ کے دل جیت لئے
فروری 20, 20252030راکھی ساونت نے امت مسلمہ کے دل جیت لئے ۔اداکارہ نے پاکستانیوں سمیت 20 افراد کو عمرہ پر بھجوا دیا۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے رمضان سے قبل 20 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















