Blog
شائقین کرکٹ کیلئےبُری خبر،اوپنرفخرزمان انجری کاشکار
فروری 19, 20251850شائقین کرکٹ کیلئےبُری خبر،چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں قومی ٹیم کےاوپنرفخرزمان انجری کاشکار ہوگئے۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،میچ کےدوران فیلڈنگ کرتےہوئےقومی ٹیم کے اوپنر بلےبازفخرزمان ...ون ڈش کی خلاف ورزی کےواقعات پروزیراعلیٰ مریم نوازبرہم
فروری 19, 20252100وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےون ڈش کی خلاف ورزی کےواقعات پربرہمی کااظہارکیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےڈپٹی کمشنرزکوون ڈش کی پابندی پرسختی سےعملدرآمد یقینی بنانےکاحکم دیا۔ ون ڈش پرپابندی کااطلاق فارم ہاؤسزاورپرائیویٹ پراپرٹی میں ...پنجاب کےعوام نےمریم نوازکی کارکردگی پراطمینان کی مہرلگائی،عظمیٰ بخاری
فروری 19, 20251200وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب کےعوام نےمریم نوازکی کارکردگی پراطمینان کی مہرلگائی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ خط بازیاں کرناآپ کے لیڈر اور آپ لوگوں کی پرانی عادتیں ہیں،مریم نوازآج پنجاب ...آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 19, 20251810آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں آج 19 سے 21 فروری تک اچھی بارش کی توقع کی ...السعودیہ ایئر لائن کا اپنے عالمی نیٹ ورک میں نمایاں توسیع کا اعلان
فروری 19, 20252140سعودیہ ایئر کی جانب سے خوشخبری،سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی السعودیہ نے اپنے عالمی نیٹ ورک میں نمایاں توسیع کا اعلان کر دیا، جس کے تحت 2025 کے دوران فضائی کمپنی ...چیمپئنزٹرافی:پاکستان کاٹاس جیت کرنیوزی لینڈکیخلاف فیلڈنگ کافیصلہ
فروری 19, 20251470انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرنیوزی لینڈکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےنیوزی لینڈ کوبیٹنگ ...چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب،پاک فضائیہ کاشاندارفلائی پاسٹ
فروری 19, 20251460انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی2025کی افتتاحی تقریب کےموقع پرپاک فضائیہ نےشاندارفلائی پاسٹ کامظاہرہ کیا۔ کراچی میں چیمپئنزٹرافی2025کے پرمسرت موقع پرپاک فضائیہ نےفضائی مظاہرہ کیا،شیردل ٹیم نےفضامیں سبزہلالی پرچم کےرنگ بکھیرتےہوئےقوم ...میٹا کا دنیا کی طویل ترین زیرسمندر کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلان
فروری 19, 20252280سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبےمیں اہم پیشرفت ،میٹا نے دنیا کی طویل ترین زیرسمندر کیبل بچھانے کے منصوبے پر کام کرنے کا اعلان کر دیا۔ منصوبےکا مقصد امریکا، جنوبی افریقا، برازیل اور دیگر ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
فروری 19, 20252450عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل13سینٹ کےاضافےسے72ڈالرمیں فروخت ہورہاہےجبکہ برطانوی خام تیل9سینٹ کےاضافےسے75.90ڈالرتک پہنچ گیا۔۔عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بھی اضافہ ،چاندی اورقیمتی ...میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے،امریکی صدر
فروری 19, 20251670امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ یوکرین چاہتا تو بہت پہلے جنگ ختم کرنےکےلئےڈیل کرسکتاتھا،یوکرین کےمعاملےپرروس کےساتھ اچھےماحول میں مذاکرات ہوئے،امریکہ یورپ سے اپنی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















