Blog
درآمدات میں اضافہ ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
فروری 18, 20251680سالانہ بنیادوں پردرآمدات میں اضافہ ہواہے،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق جولائی تاجنوری تک 36ارب 17کروڑ سےزائدکے مصالحے درآمد کئےگئے،سالانہ بنیادوں پردالوں کی درآمدمیں 18.91فیصداضافہ ہوا،7ماہ میں 18لاکھ ...ملک کوڈیفالٹ سےبچایا،گڑھےمیں گرکرنکلناآسان کام نہیں،اسحاق ڈار
فروری 18, 20251630نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ ہم نےملک کوڈیفالٹ سےبچایا، اتنے بڑےگڑھےمیں گرکر نکلنا اور پھرسےمعیشت کواُٹھاناآسان کام نہیں ہوتا۔ نیویارک میں اوورسیزپاکستانی کمیونٹی سےخطاب کرتےہوئےنائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ ن لیگ کےدورحکومت میں3سال ...ہمارےپاس اچھےکھلاڑی ہیں ،جوکمی بیشی ہےوہ بھی دور ہوجائے گی، محمد رضوان
فروری 18, 20251650قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےکہاہےکہ ہمارےپاس اچھےکھلاڑی ہیں ،جوکمی بیشی ہےوہ بھی دورہوجائےگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئےقومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان کاکہناتھاکہ پوری قوم کواس ایونٹ کوانجوائےکرناچاہیے،چیمپئنزٹرافی کی میزبانی ملناخوشی کی بات ...دنیا کے خوشحال ممالک: پاکستان ہمسایہ ممالک سے بہتر پوزیشن پر آ گیا
فروری 18, 20253780دنیا کی خوش باش ا قوام اور خوشحال ممالک کون سے ہیں؟دنیا کے خوش و خرم ممالک کی نئی درجہ بندی میں پاکستان 108ویں نمبر پرآگیا ۔ رپورٹ کےمطابق فِن لینڈ مسلسل ...ایپل کے نئے آئی فون 17 کی پہلی ممکنہ جھلک سامنے آگئی
فروری 18, 20251750ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، نئے آئی فون 17 کی پہلی ممکنہ جھلک سامنے آگئی۔آئی فون 17 سیریز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے ۔ 2025 کے آئی فون کا ...میٹا کا اے آئی پر مشتمل روبوٹس تیار کرنے کا منصوبہ منظر عام پر آ ...
فروری 18, 20252930میٹا کا اے آئی پر مشتمل روبوٹس تیار کرنے کا منصوبہ منظر عام پر آ گیا۔میٹا نے مصنوعی ذہانت اے آئی، یعنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی انسانوں جیسے روبوٹ ...جاتی سردی پھر لوٹ آئے گی؟ محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی
فروری 18, 20252390سردی ابھی گئی نہیں،محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 فروری کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشیں ...پاکستان نےہمیشہ تفریق کےبجائےپل کاکرداراداکیاہے،،بلاول بھٹو
فروری 18, 20251520چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان نےہمیشہ تفریق کےبجائےپل کاکرداراداکیاہے۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ امریکہ اورچین کےدرمیان مقابلےکااثردنیا بھرپرہے،کچھ ممالک امریکہ اورچین کےمقابلےکافائدہ اٹھارہےہیں،ہم موجودہ تقسیم کوبڑھانے کے ...امریکہ: شدیدبارشوں اورسیلاب سے13افرادہلاک،متعددزخمی
فروری 18, 20252140امریکہ میں شدیدبارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی مختلف حادثات میں 13افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست کینٹکی میں11،جارجیامیں ایک اورمغربی ورجینیامیں ایک شخص بارشوں کےباعث سیلاب کی زدمیں آکرہلاک ہوگیاجبکہ متعددلاپتہ ہوگئےجس کی ...ایران اپنےجوہری پروگرام پرڈٹ گیا،امریکہ اوراسرائیل کوخبردارکردیا
فروری 18, 20251770ایرانی وزارت خارجہ نےامریکہ اوراسرائیل کوخبردارکرتےہوئے واضح پیغام میں کہاکہ ہرصورت جوہری پروگرام کادفاع کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کاکہناتھاایران ایٹمی پروگرام کادفاع جاری رکھنےمیں کسی ہچکچاہٹ کاشکارنہیں ہوگا،ہماراپرامن ایٹمی پروگرام جاری ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















