Blog
مودی ٹرمپ ملاقات کااعلامیہ گمراہ کن،سفارتی اخلاقیات کےمنافی ہے،ترجمان دفترخارجہ
فروری 15, 20252470ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہے کہ مودی ٹرمپ ملاقات کااعلامیہ گمراہ کن،سفارتی اخلاقیات کےمنافی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہناتھاکہ انسداددہشتگردی کیلئےپاک امریکہ تعاون ...سندھ ہائیکورٹ کےآئینی بینچزکی جنوری2025کی کارکردگی رپورٹ جاری
فروری 15, 20251830سندھ ہائیکورٹ نےآئینی بینچزکی جنوری2025کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ کےمطابق آئینی بینچزنےایک ماہ میں سندھ بھرمیں ایک ہزار 765 مقدمات نمٹائے،2رکنی آئینی بینچزنےایک ماہ میں ایک ہزار545مقدمات نمٹائے،یکم سے31جنوری تک ...پنجاب میں زراعت،صنعت اورانفراسٹرکچرکادوراپنےعروج پرہے، عظمیٰ بخاری
فروری 15, 20251850وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب میں زراعت،صنعت اورانفراسٹرکچرکادوراپنےعروج پرہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازہرشعبےمیں انقلابی اور تاریخی اقدامات اٹھارہی ہیں،پنجاب کوحقیقی معنوں میں فوڈباسکٹ صوبہ بنانے پرتیزی سےکام جاری ...چاند کی تسخیر کا مشن:چین کا چاند پر پانی کی تلاش کیلئے روبوٹ بھیجنے کا ...
فروری 15, 20253360چاند کو تسخیر کرنے کا نیا مشن،چین نے 2026 میں چاند کے جنوبی قطب پر ذہین ترین روبوٹک بھیجنے کا اعلان کردیا، جو وہاں پانی کی تلاش کرے گا۔ چینی خلائی ماہرین ...غیر روایتی اور پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کرنے کا تصور تیزی سے بدلنے لگا
فروری 15, 20252190دنیا بھر میں غیر روایتی اور پیشہ ورانہ تعلیم کا تصور تیزی سے بدلنے لگا۔ کالجز اوریونیورسٹیز سے ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے نئی نسل کامیاب عملی زندگی کیلئے غیر روایتی یا ...بجلی کی رفتار سے تیز حرکت کرنیوالے ستارے کے گرد گھومتا سیارہ دریافت
فروری 15, 20252420بجلی کی رفتار سے تیز حرکت کرنے والے ستارے کے گرد گھومتا سیارہ دریافت، ماہرینِ فلکیات نے ایک کہکشاں میں ایسا ایگزو پلینٹ دریافت کیا ہے، جو انتہائی تیزی سے حرکت کرتے ...پی آئی اے کی برطانیہ براہ راست پروازوں سے متعلق اہم پیشرفت
فروری 15, 20251480پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے براہ راست پروازوں سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق برطانوی سیفٹی کمیٹی کا اجلاس 12 ...واٹس ایپ میں 2025 کا پہلا اور بہترین فیچر صارفین کیلئے متعارف
فروری 15, 20253330میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں 2025 کا پہلا اور بہترین فیچر صارفین کیلئے متعارف کروادیا گیا۔ میٹا کی دیگر ایپس انسٹا گرام اور فیس بک میں موجود اس زبردست فیچر ...سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈنےفائنل میں پاکستان کوشکست دیکرٹائٹل جیت لیا
فروری 15, 20251660سہ ملکی سیریزکےفائنل میں پاکستان کوپانچ وکٹوں سےشکست دےکرنیوزی لینڈنےٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگےسہ ملکی سیریزکےفائنل میچ میں قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ نقصان ...ریفرنس آنےدیں،جب کچھ غلط نہیں کیاتوڈریں کیوں،جسٹس منصور
فروری 14, 20251710جسٹس منصورعلی شاہ نے کہاہےکہ ریفرنس آنےدیں،جب کچھ غلط نہیں کیاتوڈریں کیوں۔ اسلام آبادمیں سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کے بعد صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















