Blog
سیاحت کافروغ:20 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا شاندار انعقاد
فروری 14, 20253320چولستان میں سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام،سی بی ڈی پنجاب اورٹی ڈی سی پی کا چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا اہتمام،20 ویں چولستان جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلوں کا انعقاد،چولستان ...آئی سی سی چیمپئنزٹرافی سےقبل نیوزی لینڈکوبڑادھچکا
فروری 14, 20252270انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی سےقبل نیوزی لینڈکوبڑادھچکا، فاسٹ بولربین سیئرزمیگاایونٹ سےباہرہوگئے۔ نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ کےمطابق بین سیئرزہیم اسٹرنگ انجری کےباعث چیمپئنزٹرافی سےباہرہوئے،بین سیئرزبدھ کوکراچی میں ٹریننگ سیشن کےدوران انجری کاشکارہوئے۔بین سیئرزکی ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے
فروری 14, 20252070مہنگائی کانیاطوفان آنےکوتیار،عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت14سینٹ بڑھ کر17.55ڈالرہوگئی،جبکہ برطانوی خام تیل 10سینٹ کے اضافے سے 75ڈالرفی بیرل میں ...جن کیساتھ تجارتی خسارہ ہورہاہےان ممالک پرٹیرف لگائیں گے،ٹرمپ
فروری 14, 20251730امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جن کےساتھ تجارتی خسارہ ہورہاہےان ممالک پرٹیرف لگائیں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاباہمی ٹیرف کےاعلان کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ یورپی یونین کےساتھ بھاری خسارہ ہورہاہے،روس کےساتھ جنگ بندی ...سپریم کورٹ:6مستقل اور1عارضی جج نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا
فروری 14, 20252980سپریم کورٹ میں تعینات نئے 6مستقل اورایک عارضی جج نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےججزسےحلف لیا،سپریم کورٹ میں پہلی بارحلف برداری کی تقریب عدالتی احاطےکےلان ...سہ ملکی سیریز:فائنل میں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
فروری 14, 20253130سہ ملکی سیریز کےفائنل میچ میں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سہ ملکی سیریزکافائنل آج کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلاجائیگامیچ پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر 2 بجےشروع ہوگا،جس میں پاکستان ...وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدرسےملاقات کامشترکہ اعلامیہ جاری
فروری 14, 20251560وزیراعظم شہبازشریف سے ترک صدررجب طیب اردوان کی ملاقات کامشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ ترک صدررجب طیب ا ردوان 2روزہ دورہ مکمل کرکےگزشتہ رات واپس چلےگئے۔ مشترکہ اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم ہاؤس پہنچنےپرترک صدرکاوزیراعظم ...مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا،اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا،آرمی چیف
فروری 13, 20252130آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا، اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاکہناتھاکہ پاکستان آگےبڑھ رہاہےاسےآگےبڑھناہے،پاکستان میں ...پاکستان ،ترکیہ کےدرمیان24معاہدوں کی یادداشتوں پردستخط
فروری 13, 20251550پاکستان اورترکیہ کےدرمیان24معاہدوں کی یادداشتوں پردستخط ہوگئے۔ پاکستان اورترکیہ کےدرمیان مختلف معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پردستخط کی تقریب اسلام آبادمیں منعقدہوئی جس میں وزیراعظم شہبازشریف اورترکیہ کے صدررجب طیب اردوان بھی شریک تھے۔ ...اصل سوال موجودہ نظام کےتحت سویلینزکاکورٹ مارشل ہوسکتایانہیں؟جسٹس جمال
فروری 13, 20251760سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ اصل سوال موجودہ نظام کےتحت سویلینزکاکورٹ مارشل ہوسکتایانہیں؟ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















