Blog
اہل کشمیرنےجدوجہدسےبھارت کےفوجی غرورکوشکست فاش دی،وزیراعظم
فروری 5, 20251690وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اہل کشمیرنےجدوجہدسےبھارت کےفوجی غرورکوشکست فاش دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کےخصوصی اجلاس سے خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ میرےلئےباعث اعزازہےکہ مجھے آزاد کشمیر مدعو کیاگیا،یوم یکجہتی کشمیرہمارےپختہ عزم کی یقین دہانی کادن ...ہم کشمیریوں کیلئےاپنی مکمل اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھیں گے،صدر مملکت
فروری 5, 20251850صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ہم کشمیریوں کیلئےاپنی مکمل اخلاقی ،سفارتی اورسیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کایوم یکجہتی کشمیرکےموقع پراپنےپیغام میں کہنا تھا کہ کشمیری عوام کی جدوجہدآزادی ...پاکستان سمیت دنیابھرمیں یوم کشمیرمنایاجارہاہے
فروری 5, 20252360پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر آج بھرپور انداز سے منایا جا رہا ہے۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں سیمینارز اور ریلیاں منعقد کی جائیں ...آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزانجری کاشکار
فروری 5, 20251680آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزانجری کاشکار ہوگئےجس کےباعث اُن کی چیمپئنزٹرافی میں شمولیت مشکوک ہوگئی۔ آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزٹخنےکی تکلیف کی وجہ سےابھی تک باؤلنگ شروع نہیں کرسکے،ان کی غیر ...راکھی ساونت نےمفتی قوی سےشادی کیلئے’ہاں‘کردی
فروری 5, 20251720مفتی قوی بھی قبول ہیں، میں کسی مولانا سے شادی کیلئے مر رہی ہوں ۔ راکھی ساونت نے مفتی قوی سے شادی کیلئے’’ہاں‘‘کردی ۔ مفتی قوی نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں ...مسافروں کیلئے خوشخبری:ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم
فروری 5, 20251730ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم،پاکستان ریلویز نے جدیدیت کی جانب انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق رابطہ ایپلی کیشن تیار ...دنیا کے9 ممالک سے گزرنے والا دریا ، جس پر کوئی پل نہیں
فروری 5, 20252010دنیا کے9 سے زائدممالک سے گزرنے والاطویل ترین دریا کون سا ہے؟اس دریا کا کیا نام ہے اور اس پر آج تک کوئی پُل کیوں نہیں تعمیر کیاجا سکا؟حیران کن تفصیلات سامنے ...نظام ِشمسی سے باہر زمین جیسی خصوصیات والا سیارہ دریافت
فروری 5, 20253230نظام ِشمسی سے باہر زمین جیسی خصوصیات والا سیارہ دریافت،سائنسدانوں نے کرۂ ارض سے باہر زندگی کی تلاش کے حوالے سے اہم سنگ ِ میل عبور کر لیا۔ سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ...میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انسپکشن کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت مکمل ہو گئی
فروری 5, 20251930میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے حوالے سے اہم خبر،میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انسپکشن کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت مکمل ہو گئی۔ ذرائع وزارت صحت کے مطابق حکومت کی جانب سے ملک ...ڈونلڈٹرمپ کاغزہ پرقبضہ کرنےکااعلان
فروری 5, 20251500امریکی صدرڈو نلڈٹرمپ نےغزہ پرقبضہ کرتےہوئےکہاکہ امریکہ غزہ کوٹیک اوورکرکےاس کاکنٹرول سنبھالےگا۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کےہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکہ غزہ کوٹیک اوورکرکےاس کاکنٹرول سنبھالےگا،امریکہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















