Blog
بشریٰ بی بی کوعدالت پیش نہ کرنےپر جیل سپرنٹنڈنٹ کو طلب کرلیاگیا
فروری 4, 20252180بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت پیش نہ کرنےپراڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوعدالت نےطلب کرلیا۔ جج امجد علی شاہ نے بشریٰ بی بی کو یکم جنوری کو عدالت ...مینارپاکستان پرجلسہ کی اجازت کامعاملہ:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
فروری 4, 20251800مینار پاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئےتحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدر نے سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ 29 ...پی سی بی کابڑااقدام:خاتون پولیس افسرکو مینز کرکٹ ٹیم کی منیجر مقررکردیا
فروری 4, 20251860پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےخاتون پولیس افسرحنا منور کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کی منیجر مقررکردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے مقرر چیف سیکیورٹی افسر حنا منور ...دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کومداحوں سے بچھڑے21 برس بیت گئے
فروری 4, 20252090دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کو مداحوں سے بچھڑے21 برس بیت گئے۔ برصغیر کی عظیم مغنیہ ملکہ پکھراج کی آواز4فروری2004کو ہمیشہ کیلئے خاموش ہو گئی، تاہم ان کے گائے سدابہارگیتوں کی چاشنی ...پاکستان کابڑااعزاز:پہلی بارفیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی پلیئر کی شمولیت
فروری 4, 20251850پاکستان کابڑااعزاز،پہلی بارفیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی پلیئر کی شمولیت یقینی ہوگئی۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالےفٹبالرحارث زیب نےنیوزی لینڈکے کلب ’آکلینڈ‘سےمعاہدہ کیاہے۔وہ رواں سال’ آکلینڈ سٹی ‘کی جانب سےفیفاکلب ورلڈکپ میں شرکت ...دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے،خواجہ آصف
فروری 4, 20251710وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ٹرمپ حکومت سے پاکستانی حکومت کے رابطے ٹھیک ہیں، پاک امریکا ...پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنےکیلئےکمیٹی کااہم فیصلہ
فروری 4, 20251970قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری نے قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کاعمل دوبارہ شروع کرنےکےلئےاہم فیصلہ کرلیا۔ فاروق ستارکی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا ...جسٹس جمال مندوخیل نےفوجی عدالتوں کےاختیارات کی وضاحت طلب کرلی
فروری 4, 20252270سویلینزکاملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےسوال کیاکہ کیا کوئی شخص جو فوج کا حصہ نہ ہو، صرف جرم کی بنیاد پر فوجی عدالت کے زمرے میں آ سکتا ہے؟ اور آرمی ...مراکش کشتی حادثہ:13پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت مکمل
فروری 4, 20251710مراکشی کشتی حادثےمیں زندگی کی بازی ہارنےوالے13پاکستانیوں کی لاشوں کی شناخت کاعمل مکمل ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق مراکش کشتی حادثےکےبعدریسکیوآپریشن میں صرف 13لاشیں ملیں جن کی شناخت کے عمل کے دوران ان کا ...سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے ہوگا
فروری 4, 20251810شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری، سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے ہوگا۔ شائقین کی سہولت کے لیے ٹکٹ 350 روپے کی کم ترین قیمت پر بھی دستیاب ہیں۔ٹکٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















