Blog
190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنانےوالےجج کواہم عہدہ مل گیا
فروری 3, 20251770190ملین پاؤنڈریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسزاسنانےوالےجج کواہم عہدہ مل گیا۔ احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدراناکوڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ویسٹ تعینات کردیاگیا ،ناصر جاوید رانا نے بطورجج ...عمران خان کاآرمی چیف کوخط، سپہ سالار سے پالیسیز پر نظر ثانی کی درخواست
فروری 3, 20252510بانی تحریک انصاف عمران خان نے آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکوخط لکھ کر سپہ سالار سے پالیسیز پر نظر ثانی کی درخواست کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...دہشتگردبلوچ نوجوانوں کوتعلیم یافتہ اوربرسرروزگارنہیں دیکھنا چاہتے ،وزیراعظم
فروری 3, 20251980وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دہشت گردبلوچ نوجوانوں کوتعلیم یافتہ اوربرسرروزگارنہیں دیکھنا چاہتے۔ دورہ کوئٹہ کےدوران وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پرجائزہ اجلاس منعقدہوا۔اجلاس کوصوبےکی امن وامان کی صورتحال پربریفنگ دی ...کبریٰ خان اورگوہررشیدکی شادی کی تقریبات کاآغاز،تصاویر نےدھوم مچادی
فروری 3, 20252080پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ کبریٰ خان اوراداکارگوہررشیدکی شادی کی تقریبات کاآغازہوگیا،جن کی تصاویرنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ گزشتہ کچھ عرصہ سےاداکارہ کبریٰ خان اوراداکارگوہررشیدکی شادی کی خبریں سوشل میڈیاپرگردش کررہی تھیں،جس کےبعددونوں کےمداحوں کےلئے ...ٹرمپ نےتجارتی جنگ چھیڑدی،کینیڈا،میکسیکواورچین پراضافی ٹیرف نافذ
فروری 3, 20252390امر یکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتجارتی جنگ چھیڑدی،کینیڈا،میکسیکواورچین پراضافی ٹیرف نافذکردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےحکم نامےپردستخط کردئیے،جس کےمطابق کینیڈااورمیکسیکوپر25فیصدجبکہ چین پر10فیصدٹیرف نافذ کیاگیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین کواسمگلنگ روکنے کےوعدےپورےکرناہوں گے۔ کینیڈانےجوابی وارکرتےہوئےامریکی درآمدات پر25فیصدٹیرف ...کہاں بارش، کہاں برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 3, 20251750کہاں بارش ،کہاں برفباری ہو گی؟محکمہ موسمیات نے چار فروری سے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےججزٹرانسفرکوخوش آئندقراردیدیا
فروری 3, 20251880چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاکہ ججزٹرانسفرخوش آئندہے،وفاق پورےملک کاہے، آرٹیکل 200کےتحت اچھااقدام ہے،مزیدججزبھی دیگر صوبوں سےآنےچاہئیں۔ پریس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی ...سہ فریقی سیریز،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
فروری 3, 20252300پاکستان،جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈکرکٹ سیریزکےلئےوفاقی حکومت نےلاہورمیں پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنےکافیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نےفیصلہ پنجاب حکومت اورپی سی بی کی درخواست پرکیا،وفاقی حکومت آرٹیکل245 کے تحت لاہورمیں پاک فوج ...شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف رمضان شوگرملزریفرنس کافیصلہ محفوظ
فروری 3, 20251560وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکےخلاف رمضان شوگرملزریفرنس کافیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کےجج سردارمحمداقبال ڈوگرنےوزیراعظم شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگرملزکیس کی سماعت کی۔دونوں کی طرف سےوکیل امجدپرویزجبکہ اینٹی ...پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے،عطااللہ تارڑ
فروری 3, 20251910وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پیکاقانون کی کس شک پراعتراض ہےبتایاجائے۔ لاہورمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ وزارت اطلاعات کےماتحت تمام اداروں کومنافع بخش بناناہے،ملازمین کی فلاح وبہبودادارےکی فلاح بہبودسےمنسلک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















