Blog
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200فیصداضافہ،وزیراعظم نےمنظوری دیدی
فروری 1, 20251810وزیراعظم شہبازشریف نےاراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اورمراعات میں 200فیصدسےزائداضافے کی منظوری دےدی۔ تفصیلات کےمطابق کفایت شعاری کےدعویٰ کرنےوالےحکمرانوں کی عیاشیوں میں مزیداضافہ کردیاگیا۔پنجاب حکومت کےبعدوفاقی حکومت نےبھی اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں ...مذاکراتی کمیٹیوں کامعاملہ:سپیکرکابڑافیصلہ
فروری 1, 20251950سپیکرایازصادق نےمذاکراتی کمیٹیوں کوتحلیل نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع سپیکر آفس کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابھی تک مذاکراتی ...9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:مزید2گواہان نےثبوت پیش کردئیے
فروری 1, 202512309مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید2گواہان نےثبوت پیش کردئیے۔ اڈیالہ جیل میں انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےنومئی جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی عمران ...ایف بی آرکی ناکامی:جنوری میں ٹیکس وصولی میں84ارب روپےکاشارٹ فال
فروری 1, 20251290فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوجنوری میں ٹیکس وصولی میں84ارب روپےکےشارٹ فال کاسامنا کرناپڑا۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آرنےجنوری میں956ارب روپےٹیکس اکٹھاکرنا تھا ،مالی سال کےپہلے7ماہ میں ٹیکس وصولی میں مجموعی طورپر468ارب روپےکاشارٹ ...زرعی شعبےمیں انقلاب لانےکیلئےوزیراعلیٰ مریم نوازکابڑااقدام
فروری 1, 20252500وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےزرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن پروجیکٹ کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےپروجیکٹ کیلئےقرعہ اندازی کی توپہلانام اٹک کے محمد نواز کانکلا۔ قرعہ اندازی کےذریعےپہلےفیزمیں پنجاب بھرمیں8ہزارٹیوب ویل شمسی توانائی پرمنتقل ...دنیا کو عدم برداشت اور تقسیم کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا ہے، وزیراعظم
فروری 1, 20252660وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دنیا کو عدم برداشت اور تقسیم کے بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ عالمی ہفتہ برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے موقع پر اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ سماجی ...پاکستان اور امارات کے درمیان 2 نئی ایئر لائنز کی پروازوں کی تیاری
فروری 1, 20252380پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،2 نئی ایئر لائنز کی پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان پروازیں شروع کرنے کی تیاری،دونوںایئر لائنز جلد ہی شیڈول اور روٹس کا اعلان کریں گی۔ پاکستان ...چینی کمپنی کا اپنے ملازمین کو سالانہ بونس دینے کا انوکھا طریقہ وائرل
فروری 1, 20251380چینی کمپنی کا اپنے ملازمین کو سالانہ بونس دینے کا انوکھا طریقہ وائرل، 15 منٹ میں جتنے نوٹ گنے، وہ بونس ہو گا ۔ چین کی منافع بخش کمپنی کی ملازمین کو ...منفرد ٹیکنالوجی متعارف، جو بجلی کی بچت میں مددگار ثابت ہوگی
فروری 1, 20251810منفرد ٹیکنالوجی متعارف، جو بجلی کی بچت میں مددگار ثابت ہوگی۔چینی ماہرین نے ایسی ٹیکنالوجی تیار کر لی، جو فریج کو بجلی کم خرچ کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے، جبکہ اسے ...محکمہ موسمیات کی بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
فروری 1, 20252270برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ 4فروری تک جاری رہنے کی نوید سنا دی ۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















