Blog
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 20252090مشیروزیراعظم راناثنااللہ نےتحریک انصاف کومذاکرات کےلئےآج رات 12بجےتک کی ڈیڈ لائن دےدی۔ اپنےایک بیان میں مشیروزیراعظم راناثنااللہ کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کےانتظارکی بات نہیں ،ڈائیلاگ کرنابنیادی شرط ہے،پی ٹی آئی والے4سال کی ...دوسری ہائیکورٹ سےچیف جسٹس بنانےکیلئے نہ لایاجائے،اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکاخط
جنوری 31, 20251750دوسری ہائیکورٹ سےجج چیف جسٹس بنانےکیلئے نہ لایاجائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کےججزنےخط لکھ دیا۔ خط میں کہاگیاکہ اسلام آبادہائیکورٹ سےہی3سینئرججزمیں سےچیف جسٹس بنایاجائے،دوسری ہائیکورٹ سےجج لانےکیلئےبامعنی مشاورت ضروری ہے،دوسری ہائیکورٹ سےجج لانےکیلئےوجوہات دینابھی ...الیکشن کمیشن میں تعیناتیاں،پی ٹی آئی نےمجوزہ ناموں کی تیاری پرکام شروع کردیا
جنوری 31, 20252090چیف الیکشن کمشنراور2ممبران کی تعیناتی کےلئے پی ٹی آئی نےمجوزہ ناموں کی تیاری پرکام شروع کردیا۔ ذرائع کےمطابق چیف الیکشن کمشنراورسندھ بلوچستان کےممبران کےناموں پرمشاورت کی جاری ہے،پی ٹی آئی نےاسٹیک ہولڈرزاورمتعلقہ ...یکطرفہ قانون پاس کرنےکےبجائےمشاورت کرنی چاہیے تھی ،مولانا فضل الرحمان
جنوری 31, 20251570سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ یکطرفہ قانون پاس کرنےکے بجائے مشاورت کرنی چاہیےتھی۔ گوجرانوالہ میں سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ ہم مذاکرات پریقین رکھتےہیں،مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل پریقین ...جنوری میں ایف بی آرنےکتناٹیکس جمع کیا؟اہم خبرآگئی
جنوری 31, 20251580فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نے30جنوری تک 800ارب روپےسےزیادہ ٹیکس جمع کرلیا۔ ایف بی آرحکام کےمطابق جنوری2025میں956ارب روپےکاٹیکس ہدف مقرر ہے،ایف بی آرنے30جنوری تک 800ارب روپےسےزیادہ ٹیکس جمع کرلیا،رواں ماہ ٹیکس وصولی کےہدف ...نان فائلرکوجائیدادخریدنےکی اجازت،اثاثوں کی چھان بین نہیں ہوگی
جنوری 31, 20251820نان فائلرکوایک کروڑ روپے تک کی جائیدادخریدنےکی اجازت،اثاثوں کی چھان بین نہیں ہوگی۔ ذرائع ایف بی آر کےمطابق تعمیراتی شعبہ میں نان فائلرایک کروڑروپےتک سرمایہ کاری کرسکےگا،نان فائلرایک کروڑروپےتک گھر،پلاٹ یافلیٹ خریدسکےگا،نان ...سکولوں میں سمارٹ لیب بنانے کیلئے 2 لاکھ کروم بکس خریدنے کا فیصلہ
جنوری 31, 20252130طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری، سرکاری سکولوں میں تعلیمی انقلاب لانے کی تیاری، سرکاری تعلیمی اداروں میں سمارٹ لیب بنانے کیلئے 2 لاکھ کروم بکس خریدنے کا فیصلہ،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ...ناسا کا سیارے مشتری کے بارے میں حیران کن انکشاف
جنوری 31, 20252780ناسا کا سیارے مشتری کے بارے میں حیران کن انکشاف،امریکی خلائی ادارے ناسانے سیارہ مشتری کی حیرت انگیز تصویر جاری کردی۔ ڈولفن کلاؤڈ کی تصویر ناسا کے جونو سپیس کرافٹ نے اتاری ...چیمپئنزٹرافی:بھارت پر قذافی سٹیڈیم کا خوف، وجہ سامنے آگئی
جنوری 31, 20252010انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں شکست کاڈریابھارت پر قذافی سٹیڈیم کا خوف، وجہ سامنے آگئی۔ چیمپئنزٹرافی کرکٹ کپ کے بڑے معرکے کےلئے پاکستان میں میدان سج گیا ہے۔لاہورکا قذافی سٹیڈیم ...پاکستانی نژاد خاتون جج کا صدرٹرمپ کے ایگزیکٹوآرڈر کیخلاف امریکہ میں بڑافیصلہ
جنوری 31, 20252610پاکستانی نژاد خاتون جج لورین علی خان نے صدرڈونلڈٹرمپ کے ایگزیکٹوآرڈر کیخلاف امریکہ میں بڑافیصلہ سنادیا،امریکی میڈیا میں بھونچال آگیا، ٹرمپ انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی، امریکی محکمہ انصاف کے وکلا کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















