Blog
پیکاایکٹ ،فیک نیوزکی تفصیلی رپورٹ جاری
جنوری 30, 20251720پیکاایکٹ اورفیک نیوزکےحوالےسےواچ ڈاگ نے45صفحات پرمشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔ فیک نیوزقانون کوواچ ڈاگ نےجمہوری روایات پرحملہ قراردےدیا۔ فیک نیوزواچ ڈاگ کی تفصیلی رپورٹ کےمطابق متنازع قانون پاکستان میں آزادی اظہاررائےپرقدغن ...جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ،20مسافرہلاک
جنوری 30, 20252120جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ ہونےسےآئل کمپنی کے20مسافرہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مسافربردارچھوٹاطیارہ جنوبی سوڈان کی شمالی ریاست میں ایک آئل فیلڈ سے پیٹرولیم کمپنیوں کے ملازمین کو لے کر دارالحکومت جوبا ...پاک چین دوستی پرلگائےگئےگھناؤنےالزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
جنوری 30, 20251750ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ پاک چین دوستی پرلگائے گئے گھناؤنےالزامات کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہناتھاکہ مراکش میں کشتی کےحادثےسےمتعلق ...اے آئی ایپلی کیشن ڈیپ سیک کی شاندار کامیابی کاکیا راز ہے؟
جنوری 30, 20252130اے آئی ایپلی کیشن ڈیپ سیک کی شاندار کامیابی کا کیا راز ہے؟چین کی مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ نے آتے ہی اپنا سکّہ جمالیا۔ ڈیپ سیک نے میٹا اور چیٹ جی ...خیبر پختونخوا میں سیاحت کا فروغ ، میزبان ہوم سٹے ٹورازم پروگرام کا اجرا
جنوری 30, 20252120خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کا منفرد انداز، میزبان ہوم سٹے ٹورازم پروگرام کا آغاز، خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کیلئے میزبان سیاحتی منصوبے میں درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 28 فروری 2025 ...سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ
جنوری 30, 20251500سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا فیصلہ ،پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کروانے کا حتمی فیصلہ کرلیا ...ریلوےکا ملتان سے ڈی جی خان کیلئے ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ
جنوری 30, 20254980ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان ریلویز کا ملتان سے ڈی جی خان کیلئے ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ،ملتان سے ڈی جی خان ٹرین سروس بحال کرنے کیلئے آزمائشی ٹرین چلائی گئی۔ ...ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 4برس بیت گئے
جنوری 30, 20252050پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ نیلو بیگم کومداحوں سے بچھڑے 4برس بیت گئے۔ 30 جون 1940ء کو سرگودھا کے نواحی قصبے بھیرہ کے مسیحی گھرانے میں پیدا ہونےوالی سنتھیا الیگزینڈر ...پی ٹی آئی متحرک:8فروری کولاہورمیں جلسےکااعلان کردیا
جنوری 30, 20251470تحریک انصاف ایک بارپھرمتحرک ہوگئی،8فروری کولاہورمینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکااعلان کردیا۔ پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک نے این او سی کیلئے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروادی۔ درخواست کےمتن میں ...آٹھ ججزکےفیصلےکودوججزغلط قراردےدیتےہیں،جسٹس جمال مندوخیل
جنوری 30, 20251820فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جب آٹھ ججز کا کوئی فیصلہ آتا ہے، تو دو ججز اس فیصلے کو غلط قرار دے دیتے ہیں۔ فوجی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















