Blog
نان فائلرکےگردگھیراتنگ:1کروڑسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار
جنوری 28, 2025950نان فائلرکےگردگھیرامزیدتنگ،ایک کروڑروپےسےمہنگی پراپرٹی خریدنےپر انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی ہوگا۔ قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی خزانہ کااجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آرراشد لنگڑیال نےکہاکہ ...تعلقات میں نیاموڑ،امریکی امداد بند ، پاکستان کے اہم منصوبے رک گئے
جنوری 28, 20251900پاک امریکہ کےتعلقات میں نیاموڑ،امریکہ کی جانب سے امداد بند کرنے پر پاکستان کےاہم منصوبےرک گئے۔ امریکی صدرٹرمپ نےعہدےکاحلف اٹھانےکےبعدایگزیکٹوآرڈرجاری کئےجن میں کئی ممالک کی امدادروکنےکےحوالےسےبھی آرڈرجاری کئے۔ گزشتہ دنوں امریکا نے ...حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ کا توہین عدالت کیس چیلنج کرنے کا فیصلہ
جنوری 28, 20251510وفاقی حکومت نے جسٹس منصور علی شاہ کے بینچز مقررکرنےکے توہین عدالت کیس کا فیصلہ چیلنج کا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی ...میرےدروازےکھلےہیں،حکومت اپوزیشن مذاکرات کاراستہ نکالیں ،سپیکر ایاز صادق
جنوری 28, 20251340سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ میرےدروازےکھلےہیں،حکومت اپوزیشن مذاکرات کاراستہ نکالیں۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کومذاکرات میں شرکت کی دعوت دی تھی،پیغامات بھیجےاورٹیلی فون کالزبھی کی تھیں،توقع تھی پی ٹی آئی ...کوریا کے 30 ہزار روپے فی کلوبکنے والے نمک میں خاص کیا ہے؟
جنوری 28, 20251460کوریا کے 30 ہزار روپے فی کلوبکنے والے نمک میں خاص کیا ہے؟اس نمک کی قیمت سن کر لوگوں کے منہ سے یہی جملہ نکلتا ہے کہ یہ نمک ہے یا سونا،کوریا ...نیوزی لینڈ ورک فرام ہوم کرنیوالے سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار
جنوری 28, 20251510سیاحت کیلئے بیرون ِملک جانیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، ورک فرام ہوم کرنیوالے سیاح نیوزی لینڈ جانے کی کرلیں تیاری،دنیا کا خوبصورت ترین ملک سیاحت کیساتھ ورک فرام ہوم کرنیوالوں کو خوش ...سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟
جنوری 28, 20251380فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟ عالمی سطح پردنیا بھر کی ایئر لائنز کی درجہ بندی کے بعد چشم کشارپورٹ جاری۔دنیا بھرمیں ...یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ
جنوری 28, 20251110پاکستانی شعبہ تعلیم کیلئے خوشخبری، یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ،یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کو ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے ...چینی کمپنی کا اے آئی ماڈل دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا
جنوری 28, 20251220چینی کمپنی کا اے آئی ماڈل دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا۔تاحال مصنوعی ذہانت آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں امریکی کمپنیوں کا غلبہ ہے،مگر ایک چینی کمپنی ...صدرٹرمپ کاپیدائشی حق شہریت ختم کرنےکااعلان
جنوری 28, 20251590امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےامریکہ میں بچوں کوپیدائش پرحق شہریت ختم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی نژادامریکیوں نےقبل ازوقت بچوں کی پیدائش کراناشروع کردی ،امریکہ کےہسپتالوں میں سی سیکشن کےلئےقطاریں لگ گئیں،ایگزیکٹوآرڈرکےتحت20فروری پیدائش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















