Blog
بارشیں روٹھ گئیں، سورج نے اپنے جلوے دکھانا شروع کردئیے
جنوری 27, 20252390بارشیں روٹھ گئیں، سورج نے اپنے جلوے دکھانا شروع کردئیے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں برس ...لاہور کے عجائب گھر کو بین الاقوامی معیار کا میوزیم بنانے کا فیصلہ
جنوری 27, 20251730سیاحت کےفروغ اور تحریک ِپاکستان کی تاریخ محفوظ بنانے کیلئے تاریخی اقدام، لاہور کے عجائب گھر کو یونیسکو کے تعاون سے بین الاقوامی معیار کا میوزیم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ...پاکستانی طالبہ کا شاندار کارنامہ،بہترین مندوب کاایوارڈ جیت لیا
جنوری 27, 20251490ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے۔پاکستانی طالبہ کا شاندار کارنامہ ،بیرون ملک جا کرایوارڈ جیت لیا۔ پاکستانی طالبہ رانیہ علی نے بہترین مندوب کا ایوارڈ جیت لیا۔رانیہ علی کو ...پیپلز بس سروس کے کرایوں میں بڑا اضافہ ، اطلاق یکم فروری کو ہو گا
جنوری 27, 20252520شہر قائد کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 فیصد تک اضافہ متوقع ،محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے صوبہ بھر میں پیپلز بس سروس کے کرایوں میں 60 ...یہ چینی روبوٹ ہے یا لڑکی؟ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے
جنوری 27, 20252720یہ چینی روبوٹ ہے یا لڑکی؟ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔چین میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی لڑکی کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں ،جو دیکھنے میں بالکل روبوٹ جیسی ہے۔ نوجوان ...اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ایجنٹ متعارف کرا دیا
جنوری 27, 20252020اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ایجنٹ متعارف کرا دیا۔اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں بڑی تبدیلی متعارف کروا دی۔ اس حوالے سے کئی ماہ سے لیکس ...دوسراٹیسٹ:ویسٹ انڈیزنے35سال بعدپاکستان میں میدان مارلیا
جنوری 27, 20251700سیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےشاہینوں کو35سال بعد پاکستان میں شکست دےدی۔ ملتان میں کھیلے گئےسیریزکےدوسرےٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو254 رنزکاہدف دیاجس کےجواب میں گرین شرٹس صرف 133 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ ...ایڈیشنل رجسٹرار نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی،عدالت
جنوری 27, 20251610جسٹس منصورعلی شاہ نےفیصلےمیں کہاکہ ایڈیشنل رجسٹرار نذرعباس نےجان بوجھ کرتوہین عدالت نہیں کی۔ سپریم کورٹ نےایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کے معاملے پر فیصلہ سنادیا۔ جسٹس منصور ...تارکین وطن کیخلاف صدرٹرمپ ان ایکشن،امیگریشن حکام کوٹارگٹ دیدیا
جنوری 27, 20251700امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تارکین وطن کےخلاف کارروائی ،امیگریشن حکام کوروزانہ 75گرفتاریوں کا ٹارگٹ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق امیگریشن حکام سمیت وفاقی ایجنسیوں کواضافی اختیارات دئیےگئےہیں ،شہر شگاگومیں انسانی حقوق گروپوں نےٹرمپ انتظامیہ پر ...پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےنہیں ،ڈی چوک اورپٹرول بموں کیلئے بنی ہے،عرفان صدیقی
جنوری 27, 20251140ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی نےکہاہےکہ تحریک انصاف مذاکرات کےلئے نہیں،ڈی چوک اورپٹرول بموں کےلئے بنی ہے۔ ترجمان حکومتی مذاکراتی کمیٹی عرفان صدیقی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کاروزانہ نیاموقف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















