Blog
پاکستان کے حوالے سےایمریٹس ایئرلائن کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
جنوری 24, 20252120پاکستانی ہوا بازی کی صنعت میں اہم پیشرفت،ایمریٹس ایئرلائن کا پاکستان کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستان میں اپنے کاروبار کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ...میٹا کی طرف سے واٹس ایپ میں بڑی اور انقلابی تبدیلی متعارف
جنوری 24, 20252210واٹس صارفین کیلئے بڑی اور انقلابی تبدیلی متعارف،میٹا نے اپنی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ صارفین اب اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو اکاؤنٹ سینٹر ...پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادیِ صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں، بیرسٹر سیف
جنوری 24, 20251370مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادیِ صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ یہ درحقیقت ’ڈیجیٹل نیشن برباد پاکستان بل‘ ہے، جس کی ...عدالت کی کمرشل صارفین پرواٹرمیٹرٹیرف بڑھانےکی ہدایت
جنوری 24, 20251820لاہورہائیکورٹ نےکمرشل صارفین پرواٹرمیٹرٹیرف بڑھانےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ اورماحولیاتی آلودگی کےتدارک سے متعلق شہری ہارون فاروق و دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ واساکےوکیل نےکہاکہ ہم نے واٹر ...دھوکےاورلالچ سےمذاکرات کررہےہونگےتونتیجہ یہی نکلےگا،جاویدلطیف
جنوری 24, 20251650رہنمان لیگ میاں جاوید لطیف نےکہاہےکہ دھوکےاورلالچ سےمذاکرات کررہےہونگےتونتیجہ یہی نکلےگا۔ اپنےایک بیان میں میاں جاوید لطیف کاکہناتھاکہ لالچ یہ تھاکہ ایسےشخص کوچھوڑاجائےجس نےپاکستان کی ریڈلائن کراس کی،اس شخص نے9مئی اور26نومبرکیا،ادارےکےلوگوں کواکسایا،ایسےشخص ...ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے،بیرسٹرگوہر
جنوری 24, 20251920چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ مذاکرات کی حدتک صرف2مطالبات رکھےتھے،جوڈیشل کمیشن کےاعلان کےلئے7روزبہت تھے،ہم کھلےدل کےساتھ مذاکرات میں بیٹھےتھے،ہم ...پاکستان خواتین سیاحوں کیلئے محفوظ ملک قرار، غیر محفوظ ممالک کی فہرست جاری
جنوری 23, 20252910پاکستانی سیاحت کےشعبے کیلئے اہم خبر،پاکستان خواتین سیاحوں کیلئے محفوظ ترین ملک قرار، دنیا کے10 ممالک کی فہرست جاری، جو خواتین سیاحوں کیلئے غیر محفوظ ہیں ۔ ورلڈ پاپولیشن ریویو انڈیکس کے ...زمین کو پانی کیسے ملا؟ چاند کیسے وجود میں آیا؟ سائنسی نظریہ بدل گیا
جنوری 23, 20251670سائنسدانوں کا نظریہ بدل گیا۔زمین پر پانی کب سے موجودہے؟اور چاند کیسے وجود میں آیا؟ چاند کواز سر نو تلاش کرنے کیلئے نئے مشن کی تحقیق میں اہم انکشافات۔ طویل عرصے سے ...میٹا کا ریلز ویڈیوز پوسٹ کرنے پر زیادہ معاوضہ دینے کا فیصلہ
جنوری 23, 20251820انسٹا گرام صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،کمپنی کاریلز ویڈیوز پوسٹ کرنے پر زیادہ معاوضہ دینے کا فیصلہ،میٹا نے صارفین کو ٹک ٹاک کی بجائے انسٹا گرام استعمال کرنے پر مجبور کرنے کیلئے نئے ...جاپان میں 26 ارب ڈالر مالیت کا خزانہ دریافت
جنوری 23, 20251950جاپان میں 26 ارب ڈالر مالیت کا خزانہ دریافت،جاپان ماہرین نے بحرالکاہل کی تہہ میں نایاب زمینی معدنیات کے ایک بے مثال ذخیرے کو دریافت کر لیا، جسے ماہرین جاپان کی معیشت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















