Blog
انسٹا گرام پر 3 منٹ طویل ریلز ویڈیو پوسٹ کرنے کا فیچر متعارف
جنوری 21, 20251540انسٹا گرام صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 3 منٹ کی طویل ریلز ویڈیو پوسٹ کرنے کا فیچر متعارف،اب تک انسٹا گرام ریلز میں 90 سیکنڈ طویل ویڈیوز پوسٹ ...بینچزاختیارکامعاملہ:سپریم کورٹ کے3ججزکاچیف جسٹس کوخط
جنوری 21, 20251280بینچزاختیارکامعاملہ،سپریم کورٹ کےتین ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس عائشہ اورجسٹس عقیل عباسی نےچیف جسٹس کوخط لکھا،جسٹس امین الدین خان ...حکومت کا9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ
جنوری 20, 20251360حکومت نے9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نےپی ٹی آئی کےمطالبات کاجواب تیارکرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کاجواب میں کہناہےکہ حکومتی مذاکر اتی خصوصی کمیٹی2 ...حجاج کرام اللہ کےمہمان ہیں،سہولتوں کاخاص خیال رکھا جائے، وزیراعظم
جنوری 20, 20251420وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حجاج کرام اللہ کےمہمان ہیں،خدمت ومعاونت میں لاپرواہی قبول نہیں کروں گا،حجاج کرام کی رہائش،سفری ودیگرسہولتوں کاخاص خیال رکھاجائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حج2025کی تیاریوں پرجائزہ اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں ...انتخابی دھاندلی کاکیس:عدالت کی عمران خان کےوکیل کو اہم ہدایت
جنوری 20, 20251670انتخابی دھاندلی کاکیس، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر تیاری کے لیے مزید وقت دینے کی ہدایت کی۔ سپریم کورٹ میں بانی ...سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے شعبے سے دو خوشخبریاں
جنوری 20, 20251820حیدرآباد ضلع میں پساکھی 7 کنویں سے تیل کی پیداوار میں اضافہ آر ٹیفیشل لفٹ سسٹم جیٹ پمپ کی جدید تیکنیک سے تیل کی پیداوار بڑھی ۔ ترجمان او جی ڈی سی ...کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا
جنوری 20, 20252880پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کب ہوگی؟اداکارہ نےبتادیا۔ چنددنوں سےسوشل میڈیاپراداکارہ کبریٰ خان کی ساتھی اداکارگوہررشیدکےساتھ شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں۔جس پرصارفین مختلف قسم کےتبصرےکر رہےہیں۔ اداکارہ ...طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر
جنوری 20, 20252050طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنرز سکولوں سے متعلق نئی شرائط مقرر کر دیں۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے 15 مرلے ...لاہور: ٹریفک کی روانی کیلئے موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص
جنوری 20, 20252980لاہور میں جدید معیار کی ٹریفک کیلئے انقلابی ا قدام، موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ لائن کا اہتمام،شہر میں ٹریفک کی روانی کیلئے مختلف سڑکوں پر سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے ...لاہور میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
جنوری 20, 20251730لاہور میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت،بین الاقوامی ایئر مانیٹرز کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















