Blog
بھارتی آرمی چیف کابیان جھوٹ کاپلندہ ہے،آئی ایس پی آر
جنوری 15, 2025960آئی ایس پی آرنےبھارتی آرمی چیف کےبیان کوجھوٹ کاپلندہ قراردےدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کاکہناتھاکہ جنرل افسر نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر انتہائی وحشیانہ جبر ...آئی پی پیزکیساتھ نظرثانی شدہ معاہدےبڑی کامیابی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
جنوری 15, 20251560وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی شدہ معاہدے بڑی کامیابی ہیں۔معاہدوں سےگردشی قرضہ ختم ہوگا،بجلی کی قیمت بھی کم ہوگی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ ...شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری:چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی قیمت اورفروخت کی تاریخ سامنےآگئی
جنوری 15, 20252430شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی قیمت اور فروخت کی تاریخ سامنےآگئی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہونےکوہیں آئی سی سی کےمیگاایونٹ چیمپئنزٹرافی کی ٹکٹوں کی قیمت ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جنوری 15, 20251730مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2900روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 80 ہزار 800 روپے کاہوگیاجبکہ 10 گرام سونے کی ...مجھےٹرول کیاجاتاہے،اسکرٹ پہن لی تو آپ اب استغفار نہیں کرسکتیں،ویناملک
جنوری 15, 20251820پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ویناملک نےکہاہےکہ میں ظاہر نہیں کرتی لیکن میرا اللہ سے کنکشن بہت مضبوط ہے، مجھے ٹرول کیا جاتا ہے کہ آپ نے اسکرٹ پہن لی تو آپ ...تنخواہ دارطبقہ سب سےزیادہ ٹیکس دینےوالاتیسرابڑاشعبہ بن گیا
جنوری 15, 20251270تنخواہ دارطبقہ سب سےزیادہ ٹیکس دینےوالاتیسرابڑاشعبہ بن گیا،سال2023-24کےدوران تنخواہ دار طبقےسے368ارب ٹیکس وصول کیاگیا۔ دستاویزکےمطابق تنخواہ دارطبقےنے سال 2022-23 کےمقابلے 103 ارب 74کروڑزیادہ ٹیکس دیا،ایک سال میں تنخواہ دارطبقےسےٹیکس وصولی میں 39.3فیصداضافہ ...30ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 15, 20251420وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ 30ہزاراسکالرشپ کم ہیں اس سےکہیں زیادہ ہونی چاہئیں۔ سیالکوٹ میں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہناتھاکہ جومعیشت ڈوب رہی تھی وہ مستحکم ...آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جنوری 15, 20252710آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم شدید سردرہے گا،جبکہ ملکہ کوہسار مری اور گلیات ...منفرد گاڑی جسے چلانے کیلئے پیٹرول یا بجلی کی بھی ضرورت نہیں
جنوری 15, 20252280دنیا کی منفرد گاڑی متعارف، جسے چلانے کیلئے پیٹرول یا بجلی کی ضرورت نہیں ہو گی۔یپٹیرا نامی کمپنی کی سولر ٹیکنالوجی پر کام کرنیوالی گاڑی کو کافی حد تک بجلی سے چارج ...2025 : سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟
جنوری 15, 202521402025 میں سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟سیر وسیاحت کے شوقین افراد کیلئے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزرنے اپنی تازہ ترین فہرست جا ری کر دی۔ ٹرپ ایڈوائزر نے اس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















